براؤزنگ عمارت زمیں بوس

عمارت زمیں بوس

کراچی میں عمارت زمیں بوس، ایک بچہ جاں بحق

کراچی: کورنگی اللہ والا ٹاؤن میں چار منزلہ رہائشی عمارت گر گئی۔ ایک بچہ جاں بحق جب کہ 8 زخمیوں کو نکال لیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کے علاقے اللہ والا ٹاؤن میں چار منزلہ رہائشی عمارت زمیں بوس ہوگئی، جس کے ملبے تلے ابھی 25 کے قریب افراد