براؤزنگ سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائیکورٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کا فیصلہ واپس لے لیا

سندھ ہائی کورٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کا فیصلہ واپس لے لیا ہے۔ عدالت نے پی ٹی اے کو ٹک ٹاک سے متعلق درخواستیں جلد نمٹانے کا حکم دیا ہے۔سندھ ہائیکورٹ نے 28 جون کو ٹک ٹاک معطل کرنے کا حکم دیا تھا۔ پی ٹی اے حکام نے عدالت کو یقین دہائی

پاکستان میں ٹک ٹاک ایپلی کیشن معطل

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے پاکستان میں ٹک ٹاک ایپلی کیشن معطل کرنے کا حکم جاری کردیا۔ ٹک ٹاک پر پابندی کے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی، جس میں عدالت عالیہ نے پاکستان میں ٹک ٹاک ایپلی کیشن معطل کرنے کا حکم دیا۔ عدالت عالیہ سندھ کا اپنے…

حلیم شیخ کی عدالت عالیہ میں وزیراعلیٰ سندھ کی نااہلی کیلیے درخواست

کراچی: اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ سندھ ہائی کورٹ پہنچ گئے، رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر، سینئر وکلا، ماہر قانون اُن کے ہمراہ تھے۔ حلیم عادل شیخ نے وزیراعلیٰ سندھ کی نااہلی کے لیے درخواست جمع کرادی، اس ضمن میں اپوزیشن لیڈر کا کہنا…

کیماڑی ضلع بنانے کے خلاف عامر لیاقت کا عدالت عالیہ سے رجوع

کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے ضلع کیماڑی بنانے کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر کردی۔عامر لیاقت حسین نے ضلع کیماڑی بنانے کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر کردی ہے۔ اس موقع پر عامر لیاقت حسین کا

کراچی کی حالت دیکھ کر دل خون کے آنسو رو رہا ہے، عدالت عالیہ سندھ

کراچی: عدالت عالیہ سندھد نے شہر میں گندگی، غلاظت اور کچرے کے ڈھیر کے خلاف درخواست پر درخواست گزار کو سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کو فریق بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر ڈپٹی سیکریٹری محکمہ بلدیات سمیت دیگر سے جواب طلب کرلیا۔جسٹس خادم حسین