براؤزنگ دہشت گردوں کا چیک پوسٹ پر حملہ

دہشت گردوں کا چیک پوسٹ پر حملہ

شمالی وزیرستان، دہشت گردوں کے ساتھ لڑائی میں پاک فوج کا جوان شہید

شمالی وزیرستان: شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے ساتھ لڑائی میں پاک فوج کے ایک بہادر جوان نے جام شہادت نوش کیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دہشت گردوں نے شمالی وزیرستان کے علاقے گھریوں میں