براؤزنگ تمام تنظیمیں تحلیل

تمام تنظیمیں تحلیل

بلدیاتی انتخابات میں ناکامی، وزیراعظم نے پی ٹی آئی کی تمام تنظیمیں تحلیل کردیں

اسلام آباد: خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں شکست پر وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی کی تمام تنظیمیں تحلیل کردیں۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت سپریم کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزرائے اعلیٰ عثمان بزدار اور محمود خان، سندھ، پنجاب اور