بجٹ 21-2020 : صوبوں کا حصہ کتنا ہے؟
وفاقی وزیر حماد اظہر نے آج آئندہ مالی سال 2020-21 کے لیے 7294.9 ارب روپے حجم کا وفاقی بجٹ پیش کیا، جس میں عوام کو ریلیف پہنچانے کے لیے نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا۔ اگلے سال صوبوں کومجموعی طورپر 2 ہزار874 ارب روپے منتقل کیے جانے کا تخمینہ!-->…