سندھ اسمبلی، PTI ارکان کا انوکھا احتجاج، داخلے سے روک دیا گیا
کراچی: اسپیکر سندھ اسمبلی کی جانب سے گزشتہ روز پی ٹی آئی کے 8 ارکان اسمبلی پر ایوان میں داخلے پر پابندی عائد کی گئی تھی۔
اس پر پی ٹی آئی اراکین نے آج احتجاج کا انوکھا انداز اختیار کیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے ارکان صوبائی اسمبلی ڈھول…