کیا 15 ستمبر کو اسکول کھل جائیں گے؟ سعید غنی کا بڑا بیان
کراچی: وزیر تعلیم، سندھ سعید غنی نے واضح کیا کہ اگر کورونا کی وجہ سے حالات خراب ہوئے، تو 15 ستمبر سے بھی اسکول نہیں کھولیں گے۔تفصیلات کے مطابق سندھ میں اسکولوں کے کھلنے کے معاملے میں نیا موڑ آگیا، سعید غنی کے بیان نے عندیہ دے دیا کہ!-->…