میڈیا اداروں کو 70 کروڑ ادا، اب بھی تنخواہیں نہیں دیتے تو یہ زیادتی ہے: فواد چوہدری
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزارت اطلاعات نے وزیراعظم کی ہدایات کے مطابق میڈیا اداروں کو 70 کروڑ روپے کی ادائیگی مکمل کرلی ہے۔
اپنی ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ یہ بقایا جات ایک طویل عرصے سے ادا نہیں کیے…