تاجر برادری کی مشکلات سے آگاہ ،کرونا کے پھیلاؤ کے ہرگز متحمل نہیں ہوسکتے، سعید غنی
کراچی :وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ تاجر برادری کی مشکلات سے ہم بخوبی آگاہ ہیں لیکن اس وقت جو صورتحال ہے اس میں اس بات کے کسی صورت متحمل نہیں ہوسکتے کہ وائرس کے مریضوں میں!-->…