جماعت اصلاح المسلمین سندھ کے عہدیداران کا ضلع شرقی کا دورہ

کراچی: جماعت اصلاح المسلمین سندھ کے عہدیداران مخدوم اعظم، انور ڈاہری اور شہزادہ وقاص نے ضلع شرقی کراچی کا دورہ کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق جماعت اصلاح المسلمین سندھ کے عہدیداران ضلع شرقی کے دورے پر پہنچے، جہاں ضلع کی 6 ماہ کی تنظیمی کارکردگی کا جائزہ لیا۔ تنظیمی ریکارڈ بھی چیک کیا۔


ضلع کے عہدیداران معظم چانڈیو، سہیل میمن، شکیل احمد گبول، عبدالحق صاحب و دیگر سے تنظیمی امور اور صوبہ سندھ کی جانب سے دی گئی ترجیحات پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔