ڈالر مزید مہنگا کاروبار ویب ڈیسک کے ذریعہ جولائی 6, 2021 پر اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 31 پیسے مزید مہنگا ہوگیا۔تفصِلات کے مطابق اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ انٹر بینک میں ڈالر 157 روپے 87 پیسے سے بڑھ کر 158 روپے 18 پیسے پر بند ہوا۔ پڑھنا جاری رکھیں Dollar