چیئرمین نیب کی زیرصدارت اجلاس، زرداری، گیلانی شریف برادران اور دیگر کے خلاف کیسز کا جائزہ

اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی زیرصدارت نیب کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں سابق وزیراعظم نوازشریف، سابق صدر آصف زرداری، سابق وزیراعطم یوسف رضا گیلانی، قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی،…

بھارت میں کورونا کیسز میں اضافہ، دارالحکومت دہلی میں رات کا کرفیو نافذ

نئی دہلی: دنیا بھر میں کورونا وائرس کی تیسری لہر جاری ہے۔ تیسری لہر کے دوران وائرس کا پھیلاؤ گزشتہ دونوں لہروں سے زیادہ ہے۔ اپنے ابتدائی دنوں سے ہی بھارت میں کورونا کے اثرات بہت تیزی سے پھیلے ہیں۔ تیسری لہر میں بھی بھارت ان ممالک…

وزیراعظم سے لارڈ نذیر کی ملاقات، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال اور بھارت کے ساتھ تعلقات پر گفتگو

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے لارڈ نذیر نے ملاقات کی۔ ملاقات میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال اور بھارت کے ساتھ تعلقات پر گفتگو کی گئی۔ مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے سے متعلق بھی مشاورت ہوئی۔ وزیراعظم عمران خان اور لارڈ نذیر کی…

چیف آف ایئر اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کا آغاز 31 مئی سے ہوگا

اسلام آباد: پاکستان اسکواش فیڈریشن کے زیر اہتمام چیف آف ایئر اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ 31 مئی سے شروع ہوگی۔ چیمپئن شپ کا انعقاد مصحف اسکواش کمپلیکس اسلام آباد میں کیا جائے گا۔ پاکستان اسکواش فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل گروپ کیپٹن…

معاشی صورتحال میں بہتری آرہی ہے، معاملات بہتر ہورہے ہیں، گورنر اسٹیٹ بینک

کراچی: گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہاہے کہ ملک کی معاشی صورتحال میں بہتری ارہی ہے۔ اصلاحات کی وجہ سے معاملات خاصے بہتر ہوتے نظر آرہے ہیں۔ گورنر اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ کوئی بھی ملک خوشی سے آئی ایم ایف کے پاس نہیں جاتا۔ ہم جس وقت آئی…

سندھ کی جیلوں میں قیدیوں کی کورونا ویکسی نیشن کی جائے گی، نوٹیفکیشن جاری

کراچی/لاہور: سندھ حکومت نے جیلوں کے قیدیوں کی کورونا ویکسی نیشن شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ صوبے بھر میں جمعے اور اتوار کو تمام کاروباری مراکز بند رکھے جانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو کا کہنا ہے کہ…

حکومت کا نوجوانوں کی ویکسی نیشن مرحلہ وار شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک میں نوجوانوں کی کورونا سے بچاؤ کیلئے ویکسی نیشن شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ویکسی نیشن کا عمل مرحلہ وار کیا جائے گا۔ ملک کی زیادہ سے زیادہ آبادی کو آئندہ ماہ سے ویکسین دینے کا عمل شروع کیا جائے گا۔ وزیراعظم…

وفاقی وزیرغلام سرور خان کا اپنی ہی حکومت پر برہمی کا اظہار

اسلام آباد: وفاقی وزیرغلام سرور خان نے اپنی ہی حکومت پر برہمی کا اظہار کردیا۔ کہتے ہیں حکومت مقامی زمیندار کو کچھ دینے کو تیار نہیں۔ درآمدی گندم 2400 روپے من پڑ رہی ہے، لیکن حکومت اپنے زمیندار کو 1800 دے رہی ہے۔ حکومت سے گلہ کرتے ہوئے کہا…

دو سوئیوں والی یک سوئی (حصہ اول)

سعود عثمانی لیجیے ہم بھی ویکسین یافتہ ہوگئے۔ 27 مارچ کی دوپہر ہم نے بھی حکومت پاکستان کے زیر انتظام کووڈ19 کی ویکسین لگوالی۔ تفصیل تو بعد میں لیکن خلاصہ یہ ہے کہ قابل تعریف انتظامات کی جتنی بھی داد دی جائے، کم ہے۔ ہم لوگ حکومت کی…

وائس آف سندھ کے زیراہتمام عثمان جامعی کے ناول ’’سرسید، سینتالیس، سیکٹر انچارج‘‘ کا ریڈنگ سیشن

کراچی: وائس آف سندھ کے زیر اہتمام معروف صحافی اور شاعر عثمان جامعی کے ناول ’’سرسید، سینتالیس، سیکٹر انچارج‘‘ کے ریڈنگ سیشن کا انعقاد کیا گیا۔ یہ ناول کراچی کے گزشتہ چالیس برسوں سے متعلق مواد پر مبنی ہے۔ اس خوبصورت تقریب کی نظامت معروف صحافی…