ممتاز عالم دین مولانا سید عون محمد نقوی انتقال کرگئے

معروف عالم دین مولانا سید عون محمد نقوی انتقال کرگئے۔ علامہ عون محمد نقوی کو ان کے نرم مزاج کی باعث تمام مکاتب فکر کے ماننے والوں میں یکساں مقبولیت حاصل تھی۔ وہ جعفریہ الائنس کی سپریم کونسل کے رکن بھی تھے۔ قریبی افراد کے مطابق…

حکومت نے تحریک لبیک کے اثاثے منجمد کرنے کی کارروائی شروع کردی

وفاقی حکومت نے تحریک لبیک پاکستان کو کالعدم قرار دیے جانے کے بعد تنظیم کے اثاثے منجمد کرنے کی کارروائی کا آغاز بھی کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تحریک لبیک کے مرکزی عہدیداروں کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بھی بلاک کیے جا رہے ہیں۔ ذرائع…

تائیوان کے شہری نے 37 روز میں 4 شادیاں کر کے نیا ریکارڈ قائم کردیا

دنیا بھر میں انوکھے تجربات کرنے والے افراد کی کمی نہیں۔۔ لیکن تائیوان سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے ایسا کام کیا، جس سے دنیا حیرت میں پڑ گئی ہے۔ تائیوان سے تعلق رکھنے والے اس شخص نے تنخواہ کے ساتھ چھٹیاں حاصل کرنے کے لیے 37 دن میں 4 شادیاں…

حکومت نے تحریک لبیک پاکستان کو کالعدم قرار دے دیا نوٹیفکیشن جاری

وفاقی وزارت داخلہ نے تحریک لبیک پاکستان ( ٹی ایل پی) کو کالعدم قرار دے دیا۔ وزارت داخلہ نے تحریک لبیک پاکستان پر پابندی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ وفاقی وزارت داخلہ نے تحریک لبیک پاکستان کو انسداد دہشت گردی ایکٹ…

کورونا ویکسین کی تین مزید کھیپ رواں ماہ پاکستان پہنچ جائیں گی: اسد عمر

وفاقی وزیر اور سربراہ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر اسد عمر کا کہنا ہے کہ کورونا ویکسین کی تین مزید کھیپ رواں ماہ پاکستان پہنچ جائیں گی۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھا کہ شہریوں کو چاہیے کہ خود کو کورونا ویکسی نیشن کے…

آئندہ بجٹ کا ابتدائی خاکہ تیار، مہنگائی کی شرح 8 فیصد رہنے کا امکان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بجٹ برائے سال 2021-22ء کا ابتدائی خاکہ تیار کرلیا ہے۔ بجٹ میں آئندہ سال کے لیے جی ڈی پی گروتھ کا ہدف 4.2 فیصد رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ابتدائی خاکے میں جی ڈی پی کا حجم 46 ہزار سے بڑھا کر ساڑھے 52 ہزار ارب…

نہ امریکی پاگل خانے گئی نہ 50 ہزار ڈالر ضمانت جمع کرائی، اداکارہ میرا

میڈیا کی خبروں میں رہنے والی اداکارہ میرا آج کل امریکا میں ہیں، جہاں وہ ایک نئی متنازع خبر کی زد میں ہیں۔ ان کا کہنا ہے انہیں امریکا میں پاگل خانے بھیجا گیا اور نا ہی 50 ہزار ڈالر بطور ضمانت طلب کیے گئے۔ میڈیا سے بات چیت کرتے…

ملکی صرافہ بازار میں سونا ایک بار پھر مہنگا

ملکی صرافہ بازار میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 500 روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا 500 روپے مہنگا ہوکر ایک لاکھ 2 ہزار 500 روپے کا ہوگیا ہے۔ 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 429 روپے…

ملک بھر میں مظاہرین کی گرفتاریوں سے متعلق رپورٹ جاری

وفاقی وزارت داخلہ نے ملک بھر کے مختلف شہروں میں مذہبی جماعت کے احتجاج، دھرنوں اور ہنگامہ آرائی کے دوران گرفتاریوں سے متعلق رپورٹ جاری کردی۔ وزارت داخلہ کی جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ملک بھر سے 2 ہزار 135 افراد گرفتار کو گرفتار کیا…

سعودی عرب نے خلیجی ممالک کیلئے عمرہ پروگرام کی نئی شرائط جاری کردیں

مکہ مکرمہ: سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے خلیجی ممالک سے آنے والے معتمرین کے لیے عمرہ پروگرام کی مزید شرائط جاری کردیں۔ سعودی نائب وزیربرائے حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ خلیجی ممالک سے آنے والے معتمرین کو کووڈ 19 سے بچاوٗ کی ویکسین…