دنیا کے آٹھ کڑوے سچ، جو کاش ہم پہلے سمجھ جاتے

سدرہ شاہد سچ عام طور پر کڑوا ہوتا ہے اور لوگ عام طور پر میٹھا جھُوٹ سننا پسند کرتے ہیں جو وقتی طور پر انسان کو نیند کے مزے لُوٹنے دیتا ہے اور اسی نیند کے مزے میں پانی سر سے گُزر جاتا ہے۔ جو لوگ سچ کی کڑوائی کو برداشت کر

معاشرتی حرام خوری

ياور عباس ہم آج پيسے کے ليے کيے جانے والے گناہوں کا ذکر کریں گے اورکوشش کریں گے کہ لوگ اس سے باز آجائيں۔ اسي تناظر ميں مجھے آج تاجدارِ کائنات امام النبيا حضور اکرم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ملی ہے، جس میں کہا

خواب

تحریر: شہود ظفر خواب کیا ہے؟ جو ہم دیکھتے ہیں وہ خواب ہے، یا پھر جو ہو سوچتے ہیں وہ خواب ہے؟ بہت سے لوگوں کو بہت سے خواب آتے ہیں، جن میں اچھے بھی ہوتے ہیں اور برے بھی۔ آج سے کچھ سال پہلے کی بات کی جائے تو پرانے لوگوں کا کہنا…

محبت کیا ہے؟ 

عبدالصمد میرے مطابق محبت ایک احساس ہے، جو انسان کو سنوار بھی سکتا ہے اور بگاڑ بھی سکتا ہے۔ اصل میں ہر انسان مختلف ہوتا ہے، اس کے تقاضے مختلف ہوتے ہیں، سوچ مختلف ہوتی ہے، چیزوں کو دیکھنے کا اپنا ایک منفرد طریقہ اور سلیقہ ہوتا

کامیاب زندگی کے بارہ اصول

ریحان تقی زندگی کو کامیاب طریقے سے بسرکرناہرانسان کی اولین ترجیح ہوتی ہے۔ اکثرلوگ اس ضمن میں پوری زندگی بسرکردیتے ہیں لیکن کامیاب زندگی کا خواب محض خواب ہی رہتاہے۔ انسان کو وہی سب کچھ کرناچاہیے جو اس کیلئے بہترہو اوراس کی زندگی

سیرتِ حضرت خدیجۃ لکبریٰ سلام اللہ علیہا

 Fatima Naseem   ام المومنین حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کی پیدائش 565 عیسوی میں ہوئی اور 10 رمضان المبارک کو ہجری کے دسویں سال 65 سال کی عمر میں انتقال کیا۔ آپ کی وفات رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے ایک بہت بڑا نقصان تھا۔

معاشرے میں نکاح کی اہمیت

یسریٰ خان نکاح اسلام میں سب سے اہم معاملہ سمجھا جاتا ہے۔ یہ عربی زبان کا لفظ ہے۔ اسلامی قانون میں نکاح کا لفظ ایک قانونی اصطلاح ہے جو مسلمانوں کی شادی کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ یہ دولہا اور دلہن کے مابین ایک قانونی معاہدہ

موہنجودڑوکودفن کردیں

ممتازعباس شگری   موہنجودڑوسکھرسے 80کلومیٹرجبکہ لاڑکانہ سے 20کلومیڑکے فاصلے  پر واہے، موہنجو دڑو کو 1922 سے 1933کے دوران آرکیالوجیکل سرو ے آف انڈیاکے ایک آفیسررکھال داس بندیوپادے نے دریافت کیا. موہنجو دڑواوروادی سندھ کی تہذیب

آن لائن کلاسز کے مسائل اور طلبہ کی پریشانیاں

تحریر: سید علی رضا  کسے معلوم تھا کہ زندگی میں کبھی ایک ایسا وقت بھی آئے گا جب ہمیں اپنی تمام تر مصروفیات اور میل جول کو ترک کردینے میں ہی عافیت ہوگی اور لوگ اپنے گھروںمیں قید ہوکر رہ جائیں گے ۔البتہ چین سے شروع ہونے والی

نسبتِ میم؛ ہر ماں کے سنگ، کمزور نہ سمجھو

اقرأ موسیٰ   وہ اپنے ہاتھوں سے تُمہیں گِرا بھی سکتی ہے اور بچا بھی سکتی ہے۔ میری نسبت کو آج تک لوگ سمجھ ہی نہ پاۓ۔ ایک عورت کی صورت میں مجھے صنفِ نازک بھی بولا گیا مجھے زندہ بھی جلایا جاتا تھا۔ میری عزتیں بھی لوٹی گئیں۔ میرے