پنجاب، لاک ڈاؤن مزید ایک ہفتے بڑھانے کی سفارش

لاہور: کورونا وائرس کے باعث نافذ لاک ڈاؤن میں پنجاب حکومت کو مزید ایک ہفتہ توسیع کی تجویز پیش کردی گئی۔ صوبائی حکومت کا اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں وزیر قانون راجہ بشارت، چیف سیکریٹری اعظم سلیمان، سیکریٹری داخلہ مومن آغا اور دیگر نے

قرنطینہ بہت صبرآزما مرحلہ ہے، صبا قمر

لاہور: مقبول اداکارہ صبا قمر نے گزشتہ دنوں یوٹیوب چینل کا آغاز کیا ہے، اداکارہ کا کہنا ہے کہ قرنطینہ میں رہنا کسی کے لیے بھی آسان نہیں، یہ بہت صبر آزما مرحلہ ہے۔ کورونا وائرس کے باعث اپنے گھروں پر قرنطینہ کرنے والے فنکاروں نے سوشل میڈیا

مہوش حیات ’’اونانا چیلنج‘‘ کی بھی چیمپئن بن گئیں

کراچی: فلموں اور ٹی وی کی مقبول اداکارہ مہوش حیات نے سوشل میڈیا پر تیزی سے مقبول ہوتے ’’اونانا چیلنج‘‘ کو پورا کرکے شائقین کو حیران کردیا۔ سوشل میڈیا پر آئے روز کوئی نہ کوئی چیلنج سامنے آتا رہتا ہے اورعام افراد کے ساتھ مشہور شخصیات بھی

پاکستان کا کرنٹ اکاوؑنٹ خسارہ ساڑھے 7 ارب ڈالر کم ہوگیا

کراچی: رواں مالی سال پاکستان کا کرنٹ اکاﺅنٹ خسارہ 7 ارب 51 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کم ہوگیا۔ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کو کم کرنے کے لیے حکومتی کوششیں کامیاب ہونے لگیں۔ پاکستان کے مرکزی بینک کے مطابق ملک کے جاری حسابات کے کھاتے کا خسارہ کم ہوگیا ہے۔

کورونا عفریت، لاڑکانہ میں لوکل ٹرانسمیشن کیسز میں اضافہ، مزید 4 محلے سیل

لاڑکانہ: لاڑکانہ میں کورونا وائرس کے لوکل ٹرانسمیشن کیسز میں اضافے کے بعد مزید 4 محلے سیل کردیے گئے، شہر میں سیل ہونے والے علاقوں کی تعداد 7 ہوگئی۔ لاڑکانہ میں سیل ہونے والے علاقوں میں علی گوہر آباد، سمیع آباد، سامٹیہ روڈ اور قافلہ سرائے

وزیراعظم کی ہدایت، پی ٹی وی پر نماز تراویح براہ راست دکھائی جائے گی، فردوس عاشق

اسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ عمران خان کی ہدایت پر پی ٹی وی نے نمازِ تراویح براہ راست دکھانے کا اہتمام کیا ہے۔ اپنے ٹویٹ میں ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ رحمتوں اور

چارسدہ، سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں ایک اہلکار شہید، 5 زخمی

چارسدہ: سیکیورٹی فورسز کے پولیس اسٹیشن خان ماہی کے قریب آپریشن کے دوران ایک اہلکار شہید اور 5 زخمی ہوگئے۔ چارسدہ میں پولیس اسٹیشن خان ماہی کی حدود سرکی میں سیکیورٹی فورسز اور سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاع پر دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کیا، اسی

عمران ٹرمپ ٹیلی فونک رابطہ، امریکا میں کورونا سے ہلاکتوں پر وزیراعظم کا اظہار افسوس

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ٹرمپ کے مابین ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں علاقائی امور، دوطرفہ تعاون، کووڈ19 وبائی امراض سے وابستہ مسائل اور

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی، چھ تاجروں کا 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ

کراچی: عدالت نے گزشتہ روز گرفتار کیے گئے تاجر رہنما سمیت 6 تاجروں کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ نیپئر پولیس نے گرفتار تاجر رہنما سمیت 6 تاجروں کو جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں پیش کیا، ملزمان میں حماد پونا والا، محمد

کورونا بحران: 224 ہلاکتیں، متاثرین دس ہزار سے تجاوز کر گئے

دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی کورونا کا قہر جاری ہے، متاثرین کی تعداد دس ہزار سے تجاوز کر گئی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 742 نئے کورونا کیسز رپورٹ ہوئے، مجموعی تعداد 10 ہزار 513 ہوگئی۔ مزید 15 افراد