کراچی میں افسوسناک واقعہ،گڑھے میں نہاتے ہوئے پانچ بچے جاں بحق
کراچی:کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں پانی کے گڑھے میں ڈوب کر دو کمسن بھائیوں سمیت پانچ بچے جاں بحق ہو گئے۔
تفصیلات
کے مطابق سرجانی ٹاؤن کے سیکٹر سیون اے میں ایک افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں
پانی کے گڑھے میں نہاتے ہوئےپانچ بچے ڈوب کر!-->!-->!-->…