وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا اقوام متحدہ کو خط

اسلام آباد۔وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے صدر اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کو خط لکھا ہے،جس میں بھارتی غیر قانونی مقبوضہ جموں و کشمیر کے بارے میں حالیہ پریشان کن اطلاعات پر انہیں پاکستان کے شدید تحفظات…

سندھ میں 30 ہزار سرکاری ملازمتیں دینے کا اعلان

کراچی۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ ہم نے آئندہ مالی 22-2021 میں ہم 30 ہزار سے زائد نوکریاں دیں گے۔ سندھ حکومت گورکھ ہل منصوبے کو جل سے جلد مکمل کرے گی اور اس کیلئے جس قدر فنڈز کی ضرورت ہوگی سندھ حکومت وہ تمام فنڈز فراہم کرے…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

حکومت نے 30 جون تک کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ وزرات خزانہ کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 13پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 110 روپے 69 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔ وزرات خزانہ نے بتایا…

بیرون ملک عوام کی شکایات کے لئے خصوصی سیل قائم کیا جائے۔ صدر علوی

اسلام آباد۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے عوام کو تیز تر اور بلا معاوضہ انصاف کی فراہمی کے سلسلے میں وفاقی محتسب کے ادارے کو مزید فعال اور مضبوط بنانے اور اس مقصد کے لئے موجودہ قوانین پر نظر ثانی کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے ہدایت کی ہے…

فشرمین سوسائٹی کے انتخابات کی تیاریاں

کراچی۔ فشرمین کو آپریٹو سوسائٹی کے انتخابات سندھ ہائی کورٹ کے حکم کے تحت کمپیوٹرائزڈ ممبرشپ کے بجائے مینوئل طریقے سے کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق 18 جون کو ہونے والے انتخابات پرانے طریقے کے مطابق ہو رہے ہیں فشرمین کو آپریٹو…

سندھ اسمبلی میں اپوزیشن کا احتجاج سیٹیاں بج گئیں

سندھ اسمبلی مین وزیر اعلی سندھ کی بجٹ تقریر کے دوران اپوزیشن ارکان نے زبردست احتجاج کیا، اسمبلی میں تقریر کے دوران ہنگامہ آرائی اور شورشرابہ ہوتا رہا، وزیر اعلی سندھ کی تقریر دوران پی ٹی آئی، ایم کیو ایم اور جی ڈی اے کے ارکان اپنے ہمراہ پلے…

پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کا سندھ بجٹ کے موقع پر انوکھا احتجاج

کراچی۔ پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر کا انوکھا احتجاج۔ خستہ حال بس میں سفر کرکے سندھ اسمبلی پہنچ گئے۔ راجہ اظہر نے کھٹارا بس میں سوار ہوکر اپنا وڈیو پیغام ریکارڈ کیا اور کہا کہ پی ٹی آئی کے ارکان خستہ حال بس میں سوار ہوکر سندھ…

سندھ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافہ

سندھ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں بیس فیصد اضافہ کیا گیا ہے سندھ کابینہ نے منظوری دیدی ہے. نئے مالی سال کا بجٹ آج سندھ اسمبلی میں پیش کیا جا رہا ہے. سندھ کابینہ نے صوبے میں کم سے کم اجرت پچیس ہزار روپے مقرر کردی ہے. وزیر اعلی…

ایم کیو ایم نے احتجاجی ریلی منسوخ کردی

ایم کیو ایم پاکستان نے آج کراچی میں اعلان کردہ اپنی ریلی چند دنوں کے لئے منسوخ کردی ہے۔ ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما عامر خان نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ کراچی حقوق ریلی کے دن حکومت نے قوم پرستوں سے ریلی نکالنے کا اعلان کروایا…

سندھ بجٹ آج پیش کیا جائے گا

کراچی۔ نئے مالی سال کا سندھ بجٹ آج سندھ اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ سہ پہر تین بجے اسمبلی میں بجٹ پیش کریں گے۔ اس سے قبل صبح دس بجے سندھ کابینہ کا اجلاس ہوگا جس میں نئے مالی سال کا بجٹ منظور کیا جائے گا۔