وزیر اعلی سندھ اتوار کے روز امریکہ روانہ ہوں گے

وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ اتوار کے روز امریکہ روانہ ہوجائیں گے ذ رائع کے مطابق وزیر اعلی سندھ ایک ہفتے کے نجی دورے پر امریکہ جائیں گے،جبکہ سندھ کی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو بھی ایک ہفتے کے دورے پر چین روانہ روانہ ہوں گی، وزیر اعلی…

سعید غنی نے خود ہی نیب کراچی پہنچنے کا اعلان کردیا

اسلام آباد وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ نیب کا سیکشن 31-A مجھ پر نہیں بلکہ خود چیئرمین نیب پر لاگو ہوتا ہے کیونکہ وہ ایک ویڈیو پر بلیک میل ہوکر تمام اپوزیشن جماعتوں کے خلاف سیاسی انتقامی کارروائیوں اور کیسز پر اثر انداز…

سندھ حکومت کی جانب سے متاثرین کو ساڑھے 6 ہزار پلاٹ دینے کا اعلان

کراچی۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی ہدایت پر صوبائی حکومت نے گجر اور اورنگی نالوں کے کناروں سے تجاوزات کے خاتمے کے باعث بے گھر ہونے والے تمام 6500 خاندانوں کو 80 مربع گز کے پلاٹ…

سابق وزیر اعلی ارباب رحیم پی ٹی آئی میں شامل

اسلام آباد۔ سابق وزیر اعلی سندھ اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس ( جی ڈی اے ) کے اہم رہنما ارباب غلام رحیم نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔ ارباب غلام رحیم نے جمعرات کو وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی اور پی ٹی آئی میں شمولیت کا…

حریم شاہ نے صوبائی وزیر سے شادی کرلی۔

کراچی۔ ٹک ٹاک سے شہرت پانے والی حریم شاہ نے پیپلز پارٹی کے صوبائی وزیر سے شادی کرنے کا اعتراف کر لیا ہے۔ ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے مختلف ٹی وی چینلز سے گفتگو کرتے ہوئے حریم شاہ نے کہا کہ ان کی شادی ہوگئی ہے البتہ شوہر کا نام اس لئے ظاہر…

نوجوان محدود سرمایہ کاری سے شہد کا کاروبار شروع کر سکتے صدر مملکت

اسلام آباد۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ جدید آلات سے استفادہ کرتے ہوئے مگس بانوں کی جدید خطوط پر تربیت کے ذریعے پاکستان میں شہد کی پیداوار بڑھانے کی ضرورت ہے، نوجوانوں محدود سرمایہ کاری سے مگس بانی اور شہد کا کاروبار شروع…

حکومت میڈیا پر قدغن لگا رہی ہے، ناصر حسین شاہ

،کراچی صوبائی وزیراطلاعات سید ناصر حسین شاہ نے سندھ پروٹیکشن آف جرنلسٹس ودیگر میڈیا پریکٹیشنرز بل 2021کی دوبارہ سندھ اسمبلی سے منظور ی پر صحافیوں اور میڈیا ورکرز کو مبارکباد دی ہے۔ قبل ازیں سندھ اسمبلی میں صحافیوں کے تحفظ کا بل دوبارہ پیش…

سندھ اسمبلی نے سندھ جرنلسٹس پروٹیکشن بل دوبارہ منظور کرلیا

کراچی سندھ اسمبلی نے پیر کے روز دوسری بار سندھ جرنلسٹس پروٹیکشن بل 2021 منظور کرلیا ہے۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل نے چند روز قبل بل پر اعتراض لگا کر واپس کیا تھا۔ وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے یہ بل دوسری بار اسمبلی میں پیش کیا۔…

سندھ اسمبلی میں جمہوریت کا جنازہ

کراچی۔ پی ٹی آئی کے ارکان سندھ اسمبلی اجلاس کے دوران ایوان جمہوریت کا علامتی جنازہ لے کر آئے۔ قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ۔ خرم زمان کی قیادت میں ارکان سندھ اسمبلی ایوان کے اندر بینر اٹھا کر احتجاج کرتے رہے۔ اراکین اسمبلی شدید نعرے بازی…