کورونا وائرس سے بھارت میں بھی کرفیو

کورونا وائرس کے پیش نظر نریندرمودی نے ملک بھر میں کرفیو کا اعلان کردیا بھارت: چین اور اٹلی کے بعد بھارت میں بھی کورونا وائرس کے بڑھتے مریضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے نریندر مودی نے عوام سے اپیل کی ہے کہ اتوار کو صبح سے رات تک گھر سے نہ

کورونا خدشہ، امریکا کا پاکستان کے لیے دس لاکھ ڈالر امداد کا اعلان

واشنگٹن: کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے امریکا نے پاکستان کو ابتدائی طور پر دس لاکھ ڈالر امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی معاون نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز نے ٹویٹ کی کہ کورونا کے خلاف جنگ میں پاک امریکا اشتراک جاری ہے، امریکا پاکستان کو اس

بلاول کے بیان کا خیرمقدم، وزیراعظم نے سیاسی قیادت کو اکٹھا کرنے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے لیے بلاول بھٹو کے بیان کا حکومت نے خیرمقدم کرتے ہوئے سیاسی قیادت کو اکٹھا کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے سیاسی قیادت کو اکٹھا کرنے کا فیصلہ کرلیا، عمران

پاکستانی طلبا کے لیے سامان چین پہنچ گیا، جہاز واپسی پر کورونا تدارک کی چیزیں لائے گا

اسلام آباد: چین کے شہر ووہان میں موجود پاکستانی طلبہ کے لیے حکومت پاکستان کی جانب سے کھانے پینے کا سامان چین پہنچ گیا۔ جہاز واپسی پر کورونا کے تدارک کا سامان لے کر آئے گا۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے سامان کی ترسیل کے انتظامات

400روپے میں دستیاب کافی اسمارٹ رہنے کے لیے مفید ہے، تحقیق

لندن: آج کل برطانیہ میں کافی میں مکھن شامل کر کے وزن کم کرنے کا جنون اپنے عروج پر ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ کافی کوئی عام کافی نہیں اسے بٹر کافی کے نام سے مشہورکیا گیا ہے یہ کافی اس وقت نہ صرف وزن کم کرنے کے لیے مقبول ہے بلکہ اس کا

اسلام آباد ہائی کورٹ کا معمولی جرائم میں ملوث قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد: پاکستان میں بڑھتے ہوئے کورونا وائرس کے خطرات کو مدنظر رکھتے ہوئے اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے معمولی جرائم میں ملوث قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم جاری کردیا گیا۔ کیس کی سماعت کرتے ہوئے چیف جسٹس اطہر من اللہ کا کہنا تھا کہ

عالمی وبا اور امریکی پابندیاں، ایران کی وزیراعظم پاکستان سے تعاون کی درخواست

اسلام آباد: ایرانی صدر حسن روحانی نے وزیراعظم عمران خان سے ایران پر عائد امریکی پابندیاں ہٹانے کے لیے درخواست کردی۔ وزیراعظم عمران خان کو انہوں نے ایک خط لکھا ہے جس میں امریکی پابندیاں ہٹانے کے حوالے سے پاکستان کو اپنا کردار ادا کرنے کی

محنت کش مزدوروں کے بچوں کو اعلی نجی تعلیمی اداروں میں تعلیم دلوائی جائے گی، سعید غنی

کراچی :وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی کی زیرصدارت ورکرز ویلفیئر بورڈ کی گورننگ باڈی کا اجلاس.اجلاس میں وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا کہ محنت کش مزدوروں کے بچوں کو اعلی نجی تعلیمی اداروں میں تعلیم دلوائی جائے گی تفصیلات کے مطابق وزیر

ملتان میں سب سے بڑا قرنطینہ قائم، 1247 زائرین کو منتقل کردیا، شاہ محمود

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے ملتان انڈسٹریل اسٹیٹ میں سب سے بڑا قرنطینہ قائم کردیا گیا جو 3 ہزار کمروں پر مشتمل ہے، ایران سے لوٹنے والے 1247 زائرین کو قرنطینہ منتقل کردیا گیا جنہیں الگ الگ کمروں میں رکھا گیا ہے۔ شاہ

وزیراعظم نے افغان سرحد کھولنے کا حکم دے دیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا کی عالمی وبا کے باوجود افغان بھائیوں اور بہنوں کی مدد کے لیے پرعزم ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا ہے کہ کورونا کووڈ-19 کی عالمی وبا کے باوجود افغان