معروف کرکٹر ڈیرن سیمی آئیسولیشن میں چلے گئے
لاہور: پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی نے سینٹ لوسیا پہنچ کر خود کو قرنطینہ کرلیا،ان کا کہنا ہے کہ دوران سفر لوگوں سے فاصلہ برقرار رکھا، ہاتھ اچھی طرح دھوئے منہ، آنکھوں اور ناک کو چھونے سے بھی گریز کیا، دوسرے ویسٹ انڈین کرکٹر چیڈوک!-->!-->!-->…