شہرکا مطلع آج بھی جزوی طور پر ابر آلود رہے گا
کراچی:محکمہ موسمیات کا کہنا ہے مغربی ہواؤں کا سسٹم شہر سے تقریباً نکل چکا ہے ،،،،سسٹم کے کچھ حصہ کے شیر اثر بونداباندء ہوسکتی ہے ،،،،،، 26مارچ کو مغربی ہواوں کے سسٹم کا ایک اور حصہ شہر میں داخل ہونے کا امکان ہے،
محکمہ موسمیات کے مطابق!-->!-->!-->…