سندھ میں مکمل لاک ڈاؤن کا عندیہ، پنجاب میں بھی پابندیاں سخت

کراچی/ لاہور:وزیراعلیٰ سندھ نے مکمل لاک ڈاؤن کا عندیہ دے دیا ۔ صوبہ پنجاب میں کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے لاک ڈاؤن کی پابندیاں مزید سخت کر دی گئی ہیں ۔ سندھ حکومت نے صوبے بھر میں جاری لاک ڈاؤن کے پلان میں تبدیلی کا فیصلہ کرتے ہوئے

وزیراعظم کا کورونا ریلیف ٹائیگرز فورس بنانے کا بڑا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا بڑا فیصلہ، پاکستان میں موذی وبا کے سدباب اور گھر گھر کھانا پہنچانے کے لیے کورونا ریلیف ٹائیگرز فورس بنانے کا اعلان کر دیا۔ کل سے ملک بھر میں گڈز ٹرانسپورٹ بھی کھل جائے گی۔ پاکستان میں کورونا وائرس کی

سعودی عرب میں کورونا کا ایک اور مریض چل بسا اموات کی تعداد 3 ہو گئی

سعودی عرب میں کورونا کا ایک اور مریض گزشتہ روز چل بسا۔ جس کے بعد اس موذی وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 3 ہو گئی ہے۔ سعودی وزارت صحت کے مطابق مملکت میں ایک روز کے دوران کورونا کے 112نئے کیسز سامنے

متحدہ عرب امارات میں پھلوں اور سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ

صرف پاکستان ہی نہیں بلکہ متحدہ عرب امارات میں بحی لوگوں نے کھانے پینے کی اشیا ذخیرہ کرنا شروع کردی جس کے باعث قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ رواں ہفتے کے دوران خصوصاً سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے۔گزشتہ ہفتے بھارتی پیاز

بارسلونا کے کھلاڑیوں کی بھاری تنخواہوں میں 70 فیصد کٹوتی کا فیصلہ

کورونا کے وار کے باعث ہسپانوی فٹ بال کلب بارسلونا نے کھلاڑیوں کی بھاری تنخواہوں میں 70 فیصد کٹوتی کا فیصلہ کر لیا۔کورونا وائرس کے باعث کھیلوں کے میدان ویران ہونے لگے۔ دیگر کھیلوں کی طرح فٹ بال کا شعبہ بھی زیر بحران ہے۔ ایسے میں سپین کے فٹ

سرخ مرچ کا استعمال وزن گھٹانے میں مفید ہے

واشنگٹن: لوگ وزن میں کمی کے لئے ڈائٹنگ اور ایکسرسائز سمیت کیا کیا جتن نہیں کرتے لیکن ماہرین نے تو اس کا نہایت آسان سا حل پیش کر دیا ہے۔جی ہاں امریکی طبی ماہرین نے ایک تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ کھانوں میں سرخ مرچوں کے استعمال سے وزن میں

معروف اداکارہ مایا علی بھی غریبوں کی مدد کے لئے پرجوش

لاہور: مستحق افراد کی خدمت کیلئے مایاعلی نے راشن تقسیم کرنا شروع کردیا اداکارہ مایا علی جان لیوا کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے ملک بھر میں ہونے والے لاک ڈاؤن کے باعث بے روزگار ہونے والے غریب ، دیہاڑی دار مزدوروں اور مستحق افراد کی مدد

کامیڈی کے بادشاہ عمرشریف ذخیرہ اندوزی کے خلاف برہم

پاکستان کے معروف اداکار و ڈائریکٹر عمر شریف نے کہا ہے کہ عمرہ نفل عبادت ہے جبکہ زکوٰۃ فرض ہے، موت ہمارے سر پر کھڑی ہے اور ہم ابھی بھی ذخیرہ اندوزی کررہے ہیں۔ عمر شریف نے سوشل میڈیا اکائونٹ پر لکھا کہ شایداللہ تعالیٰ نے ہم پر اپنے گھر کے

مائیکل جیکسن نے 11 سال قبل ہی کورونا کی پیشگوئی کر دی تھی

نیویارک: کنگ آف پاپ مائیکل جیکسن کے ایک باڈی گارڈ نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ مائیکل جیکسن آج سے 11 سال قبل ہی دنیا میں تیزی سے پھیلتے جان لیوا کورونا وائرس جیسے وبائی مرض سے آگاہ تھے جس کی وجہ سے وہ ہر وقت ماسک پہن کر رکھتے تھے۔ غیر ملکی

بھارت : کورونا کے مشتبہ مریضوں کو مشورہ دینے والا دکاندار قتل

نئی دہلی : کورونا وائرس کے مشتبہ مریضوں کو گھر پر رہنے کا مشورہ دینے والا دکاندار اپنی جان سے گیا، چار افراد نے مار مار کر اسے قتل کردیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست جھاڑ کھنڈ کے ضلع کوپلامو میں چار مزدور