شہرقائد میں گرمی کی شدت میں اضافہ

چیف میٹرولوجسٹ کراچی کے مطابق ہیٹ ویو کا کراچی میں کوئی امکان نہیں ، اپریل کا مہینہ گرم گزرتا ہے تاہم اس وجہ سے گرمی کی جذوی لہر ایک ہفتے تک برقرار رہ سکتی ہے۔چیف میٹرولوجسٹ کا کہنا تھا کہ موجودہ گرمی کی لہر کے دوران ہیٹ ویو جیسی صورتحال

کورونا وائرس: گڑھی خدا بخش میں ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کی تقریب منسوخ

کراچی: کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر پیپلزپارٹی نے گڑھی خدا بخش میں ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کی تقریب منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق یہ اعلان پارٹی پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ویڈیو پیغام میں کیا،

دیہاڑی دار کے پاس روٹی نہیں ہے اورعمران صاحب تعمیراتی ریلیف پیکج دے رہے ہیں،مریم اورنگزیب

لاہور: ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے وزیر اعظم کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جب لنگر خانے کھولنے کا ٹائم ہے تو کنسٹرکشن ریلیف پیکج دے رہے ہیں اور جب کنسٹرکشن ریلیف پیکج دینے کا وقت تھا تو لنگرخانے کھول رہے تھے۔ تفصیلات کے

کراچی میں لاک ڈاؤن کے باعث غذائی بحران کا خدشہ

کراچی : شہر قائد میں لاک ڈاون اور کورونا کے سبب غذائی اجناس، دالوں ،چاول اور گندم کے بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا، گڈز ٹرانسپورٹرز کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کےاحکامات کےباوجود ہائی ویز پر مال بردار گاڑیوں کو زبردستی روکا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے

پاکستانی اداکار اعجاز اسلم کی حکومتِ پاکستان سے دردمندانہ اپیل

پاکستان کے نامور اداکار، پروڈیوسر اور ماڈل اعجاز اسلم نے صدرِ پاکستان عارف علوی، وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان اور چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر باجوہ سے اپیل کی ہے کہ وہ ڈرامہ انڈسٹری کو تباہ ہونے سے بچا لیں۔ معروف اداکار اعجاز اسلم نے

سندھ میں کرونا وائرس کے مزید 9 مریض صحتیاب ہوگئے ہیں، مرتضیٰ وہاب

کراچی: ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ سندھ میں کرونا وائرس کے مزید 9 مریض صحتیاب ہوگئے ہیں جس کے بعد صوبے میں کرونا وائرس سے صحتیاب افراد کی تعداد 74 ہوگئی ہے، کرونا کا واحد علاج آئسولیشن اور سماجی فاصلہ ہے۔ تفصیلات کے

ذوالفقار علی بھٹو کی 41 ویں برسی آج منائی جارہی ہے

کراچی: سابق وزیرِاعظم اور پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقارعلی بھٹو کی 41 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ذوالفقار علی بھٹو کو 4 اپریل 1979 کو قتل کے مقدمے میں انہیں پھانسی دے دی گئی تھی۔ 5 جنوری 1928 کو لاڑکانہ میں پیدا ہونے

عوام کو کورونا کے ساتھ ساتھ بھوک سے بھی بچانا ہے: وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اس خطے میں بڑے پیمانے پر غربت ہے، جس کی وجہ سے ہمیں متوازن اقدامات کرنے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نے ان خیالات کا اظہار اپنی حالیہ ٹویٹ میں کیا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ ہمیں کورونا کی روک

کورونا وائرس سے پاک 18ممالک ، یمن بھی شامل!

کراچی: کورونا وائرس پوری دُنیا میں پھیل چکا ہے، 53ہزار زندگیاں نگل چکا ہے، پوری دُنیا اس سے دہشت زدہ ہے، لیکن اس کرۂ ارض پر ایسے بھی ممالک ہیں جہاں کورونا اب تک رسائی نہیں حاصل کرسکا ہے۔ ان خوش قسمت ملکوںمیں یمن، ترکمانستان، شمالی

کورونا زدگان 2458، 35 جاں بحق

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد 2458 ہو گئی۔ صوبہ پنجاب اس وبا سے زیادہ متاثر ہے جہاں اب تک 928 کنفرم مریض رپورٹ ہو چکے ۔ اب تک اس وبا سے 35 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں، 10 کی حالت تشویش ناک ہے جب کہ 126 صحت یاب