شہباز شریف کا 19 روزہ قرنطینہ ختم
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے 19 روزہ قرنطینہ ختم کر دیا۔
22 مارچ کو لندن سے پاکستان پہنچنے کے بعد شہباز شریف نے خود کو گھر پر سیلف آئسو لیشن میں رکھا۔ جمعہ کوقریباً 19 روز بعد انہوں نے!-->!-->!-->…