ملک بھرمیں رمضان المبارک کا چاند 24 اپریل کو دکھائی دینے کا امکان

کراچی : محکمہ موسمیات پاکستان نے ملک بھر میں 24 اپریل کو چاند نظر آنے اور 25 اپریل کو پہلے روز کی پیش گوئی کی ہے۔ ترجما ن محکمہ موسمیات کے مطابق رمضان المبارک کا چاند جمعہ 24 اپریل کو دکھائی دینے کا

محکمہ داخلہ سندھ نے لاک ڈاؤن میں 30 اپریل تک توسیع کردی، نیا حکم نامہ جاری

کراچی :محکمہ داخلہ سندھ نے لاک ڈاؤن میں توسیع سے متعلق نیا حکم نامہ جاری کردیا ہے۔محکمہ داخلہ سندھ  کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق لاک ڈاؤن کی پابندیوں کا اطلاق 30 اپریل تک ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق نوٹیفکیشن کے مطابق تعلیمی

آرمی چیف اور زلمے خلیل کی ملاقات، افغان امن عمل پر گفتگو

راولپنڈی: افواج پاکستان کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد اور امریکی ریزلوٹ سپورٹ مشن کمانڈر جنرل آسٹن ملر نے ملاقات کی، جس میں افغان امن عمل کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔ امریکی سفارت خانے کے اعلامیے

بھارتی الزام تراشی مقامی مسائل سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نےکہا ہے کہ بھارت کا سیزفائرکی خلاف ورزیوں اوردراندازی کاالزام مضحکہ خیزہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر نے بھارتی فوج کی 15 کور کے سربراہ کے بی بی سی کو دیے گئے

حریم فاروق کو برائیڈل شوٹس یاد آنے لگے

اسلام آباد: فلموں اور ٹی وی ڈراموں کی مقبول اداکارہ حریم فاروق (جو اِن دنوں کورونا وائرس کے باعث گھر میں قرنطینہ ہیں) کو اپنے برائیڈل شوٹس کی یاد آنے لگی۔ اداکارہ نے انسٹا گرام پر اپنے پرانے برائیڈل فوٹو شوٹ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے

مالیاتی خسارہ گذشتہ سال کے مقابلے قابو میں رہا، پائیداد ترقی کے لیے اصلاحات درکار ہوںگی،اسٹیٹ بینک

اسلام آباد: مرکزی بینک نے دوسری سہ ماہی رپورٹ جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ جاری کھاتوں کا خسارہ 6 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ معیشت کو دستاویزی بنانے کے لیے مزید کوششوں کی ضرورت ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق درآمدی بل میں کمی کے باعث

امسال پاکستان کی معاشی شرح نمو منفی 1.5 اور بیروزگاری مسلسل بڑھے گی، آئی ایم ایف

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ جاری کر دی ،جس میں پاکستانی معیشت کے لیے خطرناک صورت حال کی نشان دہی کی گئی ہے۔ اس حوالے سے آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ رواں سال پاکستان کی معاشی شرح نمو منفی 1.5 فیصد رہے گی، اس وجہ

چیف جسٹس پاکستان کا کورونا ٹیسٹ، رپورٹ منفی

اسلام آباد: ترجمان سپریم کورٹ کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جناب گلزار احمد ،ان کے اہل خانہ اور سیکریٹری کے کورونا ٹیسٹ کرائے گئے، تمام افراد کے ٹیسٹ منفی آئے ہیں۔ ترجمان سپریم کورٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ عدالت عظمٰی کے

درزیوں، پلمبرز، مکینکس ،حجاموں وغیرہ کے لیے بڑی خبر، دُکانیں کھول سکیں گے!

اسلام آباد: ہنر سے متعلق تجارت اور کاروبار کی اجازت دیتے ہوئے حکومت نے کہا ہے کہ درزی، پلمبر، الیکٹریشن، مکینک اور حجام دُکانیں کھول سکیں گے۔اس کے علاوہ تعمیرات سے منسلک شعبے بھی کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے تاہم فلائٹ آپریشن، پبلک

علماء کرام کا بڑا اعلان، مساجد میں تمام نمازیں باجماعت ہوں گی!

کراچی: ملک عزیز کے جید علماء کرام کا بڑا اعلان ، اب لاک ڈاؤن کا اطلاق مساجد پر نہیں ہوگا۔ باجماعت نماز، باجماعت تراویح اور باجماعت نماز جمعہ کا اہتمام کیا جائے گا۔ شہرِ قائد میں مفتی منیب الرحمان کا مفتی تقی عثمانی، علامہ راشد سومرو،