کورونا چیلنج سے نمٹنے میں میڈیا کا کلیدی کردار، جلد علما سے ملاقات کروں گا، وزیراعظم
اسلام آباد:بہت جلد علمائے کرام سے ملاقات کروں گا، تاکہ ان کی رہنمائی سے رمضان المبارک کے حوالے سے حکمت عملی تشکیل دی جا سکے۔ان خیالات کا اظہار وزیراعظم عمران خان نے اپنی زیر صدارت کورونا صورتحال سے متعلق اجلاس میں کیا۔ وزیراعظم کو نیشنل!-->…