ہزار دلوں کی روشنی
وقاص بیگ
رمضان کا مہینہ شہر میں اپنی روشنیوں اور خوشبو کے ساتھ آیا تھا۔ عصر کے بعد ہی بازار کی رونق بڑھ جاتی، لوگ کھانے پینے کے سامان خریدنے میں مصروف اور بچے خوشی سے بھاگ دوڑ کررہے تھے۔ لیکن شہر کے ایک گوشے میں، گلیوں کی تاریکی!-->!-->!-->!-->!-->…