کورونا کوہرانا ہے

سید جاذب شمیم کورونا وائرس نے جہاں دنیا بھر کو اپنا نشانہ بنایا ہوا ہے، وہاں ہمارے وطن عزیز میں بھی اس کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔ چونکہ اس وائرس کا علاج ابھی تک دریافت نہیں ہوسکا ہے لہذا آئسولیشن اور سوشل ڈسٹنسنگ(سماجی