جنوبی کوریا پاکستان کو فالو کرکے ترقی کرگیا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کا خاتمہ ہوچکا تھا مگر بعض غلطیوں کے سبب دہشت گردی دوبارہ عود کر آگئی۔ یہ بات انہوں نے اسلام آباد میں منعقدہ قومی یوتھ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ ان کے ساتھ آرمی چیف جنرل عاصم…

کارساز ٹریفک حادثے کی ملزمہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ

کراچی: عدالت نے کارساز پر گاڑی کی ٹکر سے باپ بیٹی کے جاں بحق ہونے کے کیس میں ملزمہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ کراچی کے علاقے کارساز میں باپ بیٹی کو روڈ حادثے میں کچلنے کے کیس کی سماعت مقامی عدالت میں ہوئی، جہاں پولیس نے ملزمہ کو…

لڑکیوں کی زیادہ ڈیمانڈز کے باعث کروڑوں لڑکے کنوارے ہیں، قدسیہ علی

کراچی: اداکارہ قدسیہ علی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کروڑوں لڑکے کنوارے ہیں کیوں کہ لڑکیوں کی ڈیمانڈز زیادہ ہے۔ ایک وائرل انٹرویو کلپ میں قدسیہ علی کا کہنا تھا کہ ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان میں کروڑوں لڑکے صرف اس لیے کنوارے ہیں کیوں کہ…

اداکارہ سحر خان نے ہراسانی سے بچنے کے لیے برقی آلہ خرید لیا

کراچی: ٹی وی کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ سحر خان نے ہراسانی کے بڑھتے واقعات سے پریشان ہوکر اپنی حفاظت کے لیے ٹَیزر خرید لیا۔ ملک کے مختلف شہروں میں خواتین کو ہراساں کرنے کے واقعات تیزی سے بڑھ رہے ہیں، ہر گزرتے دن کے ساتھ، ہراسانی کا کوئی نہ…

سب میرین کیبل میں فالٹ کے باعث انٹرنیٹ سروس متاثر ہے، چیئرمین پی ٹی اے

اسلام آباد: پی ٹی اے کے چیئرمین میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمٰن نے کہا ہے کہ سب میرین کیبل میں فالٹ آیا ہوا ہے، جس کی وجہ سے ملک میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سید امین الحق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے…

زبان سے بیماریوں کی تشخیص کرنے والا اے آئی ماڈل تیار

کینبرا/ بغداد: آسٹریلیا اور عراق سے تعلق رکھنے والے ماہرین نے ایسی اے آئی ٹیکانلوجی تیار کی ہے جو زبان کو دیکھ کر بیماریوں کا پتا لگاسکتی ہے۔ عراق اور آسٹریلیا کے محققین کا کہنا ہے کہ انہوں نے ایک ایسا کمپیوٹر الگورتھم تیار کیا ہے جو کسی…

کارساز حادثہ: ملزمہ کی ذہنی حالت ٹھیک نہیں، وکیل: جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

کراچی: کارساز پر گاڑی کی ٹکر سے باپ بیٹی کی ہلاکت کے کیس میں عدالت نے خاتون ملزمہ کو ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ کراچی سٹی کورٹ میں کارساز پر گاڑی کی ٹکر سے باپ بیٹی کی ہلاکت کیس کی سماعت ہوئی، پولیس نے ملزمہ کو عدالت…

کراچی: تیز رفتار گاڑی نے کئی لوگوں کو روند دیا، باپ اور بیٹی جاں بحق

کراچی: کارساز کے قریب سروس روڈ پر خاتون ڈرائیور سے لینڈ کروزر بے قابو ہوگئی، جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار باپ اور بیٹی جاں بحق جب کہ ایک شہری زخمی ہوگیا، حادثے میں ایک کار بھی تباہ ہوگئی۔ تیز رفتاری کے بعد لینڈ کروزر بھی خاتون ڈرائیور…

بنگلادیش کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے پاکستان ٹیم کا اعلان

راولپنڈی: بنگلادیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے پاکستان کی 11 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا گیا، ٹیم میں سابق کپتان وکٹ کیپر سرفراز احمد پر محمد رضوان کو فوقیت دی گئی ہے۔ پاکستانی ٹیم بنگلادیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں 4 فاسٹ بولرز کے ساتھ میدان…

عمران اور بشریٰ بی بی کے خلاف نیب کا نیا توشہ خانہ ریفرنس دائر

اسلام آباد: نیب نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف نیا توشہ خانہ ریفرنس دائر کردیا۔ نیب کی جانب سے احتساب عدالت میں ریفرنس تفتیشی افسر محسن ہارون اور کیس افسر وقار الحسن نے دائر کیا جو دو جلدوں پر مشتمل ہے۔ ذرائع کے…