سرفراز کی فوری واپسی خارج ازامکان، عامر اور وہاب کو معاہدے سے باہر کرنا درست ہے، مصباح الحق
لاہور: سرفراز احمد کی سینٹرل کنٹریکٹ بچ جانے کے باوجود ٹیم میں فوری واپسی خارج از امکان ہے، چیف سلیکٹر مصباح الحق کے مطابق محمد رضوان پہلا انتخاب ہوں گے، فارم بحال ہونے پر تجربہ کار وکٹ کیپر کی واپسی بھی ہوسکتی ہے، محدود اوورز کی کرکٹ!-->…