کورونا زدگان ساڑھے 38 ہزار سے متجاوز، 834 جاں بحق، 1088 صحت یاب
اسلام آباد: پاکستان بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 1581 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جب کہ 31 افراد لقمہ اجل بنے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی جانب سے جاری کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران!-->…