عدنان صدیقی نے سرفراز سے معافی مانگ لی، فہد کی ڈھٹائی
کراچی: سابق قومی کپتان سرفراز احمد کا مذاق اڑانے اور ان کی تضحیک کرنے پر لائیو شو کے دوران اداکار عدنان صدیقی نے معافی مانگ لی تاہم فہد مصطفیٰ نے ڈھٹائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس موضوع کو ہی غیر اہم قرار دے دیا۔ دو روز قبل سوشل میڈیا پر ایک!-->…