کورونا سے جنگ میں جاں بحق طبی عملے کو میرا کا خراج عقیدت
نیویارک: اداکارہ میرا نے کورونا وائرس کے خلاف جنگ لڑنے والے طبی عملے اور اس جنگ میں اپنی جان کی بازی ہارنے والے ہیلتھ ورکرز کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ فلموں کی مقبول اداکارہ نے نیویارک سے ویڈیو پیغام جاری کیا ،جس میں انہوں نے کورونا وائرس!-->…