سندھ حکومت کی کاروباری اوقات میں تبدیلی
کراچی: حکومتِ سندھ نے کاروبار اور شہریوں کی نقل و حرکت کے اوقات میں تبدیلی کردی ۔ محکمہ داخلہ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں متعین کردہ کاروباری سرگرمیوں کے لیے نئے اوقات کار کے مطابق ہفتے میں چار دن کھلنے والے تجارتی مراکز صبح 6 سے شام 4بجے!-->…