20 فوجیوں کی ہلاکت، بھارت کی سبکی، مودی پر کڑی تنقید
نئی دہلی: 20 فوجیوں کی ہلاکت مودی پر شدید تنقید کا سبب بن گئی، بھارت کو چین کے سامنے بڑی ناکامی کا سامنا کرنا پڑا، بھارتی میڈیا تلملا اٹھا، مودی سرکار کی پالیسیوں پر تنقید کے نشتر برسانے شروع کردیے۔ چین کی سرحدی حدود میں گھسنا بھارت کو!-->…