کے الیکٹرک کی بجلی مزید مہنگی کرنے کی درخواست!

کراچی: ای سی سی کی جانب سے بجلی مہنگی کرنے کے 2 روز بعد ہی کے الیکٹرک نے بجلی مزید مہنگی کرنے کے لیے درخواست کردی۔کے الیکٹرک نے بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کے لیے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو درخواست دے دی۔کے الیکٹرک نے

عاصم باجوہ کا معاون خصوصی اطلاعات کے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ

اسلام آباد: لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ میں نے فیصلہ کیا ہے معاون خصوصی اطلاعات کے عہدے سے سبکدوش ہوجاؤں۔چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے بطور معاون خصوصی برائے اطلاعات کےعہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے،

نیب آفس حملہ کیس، کیپٹن (ر) صفدر سمیت 16 لیگی رہنماؤں کی ضمانتیں خارج

لاہور: عدالت نے نیب آفس حملہ کیس میں کیپٹن (ر) صفدر سمیت 16 لیگی رہنماؤں کی ضمانتیں خارج کردیں۔سیشن عدالت میں نیب آفس حملہ کیس میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔دوران سماعت کیپٹن ریٹائرڈ

سندھ میں بارشوں سے 101 افراد جاں بحق ہوئے، مُراد علی شاہ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق حالیہ بارشوں سے صوبے بھر میں 101 افراد جاں بحق ہوئے۔اپنے بیان میں وزیراعلیٰ سندھ مُراد علی شاہ نے کہا کہ اگست میں ریکارڈ بارشیں ہوئیں، میرپور خاص میں سب سے زیادہ بارش ہوئی، بدین، عمرکوٹ اور سانگھڑ میں سیلاب

کراچی کو اس کے حقوق دیے جائیں، مصطفیٰ کمال

کراچی: سابق ناظم کراچی مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ شہر قائد کو اس کے حقوق دیے جائیں، نچلی سطح تک اختیارات منتقل ہونے تک مسائل حل نہیں ہوں گے۔پی ایس پی سربراہ مصطفیٰ کمال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا، سنا ہے وزیراعظم کراچی آرہے ہیں، کراچی

برآمدات میں کمی: ایکسپورٹرز جلد نقصان کا ازالہ کرلیں گے، مشیر تجارت

کراچی: عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ اگست میں برآمدات ساڑھے 19 فیصد کم رہیں، ایکسپورٹرز نقصانات کا ازالہ جلد کرلیں گے۔مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر لکھا کہ بارشوں کے باعث برآمدات بری طرح متاثر ہوئیں، یہ

امریکی ڈالر44 پیسے مہنگا

لاہور: پاکستان بھر میں مسلسل تنزلی کے بعد امریکی کرنسی اب دوبارہ مہنگی ہوگئی۔ قدر میں 44 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ملکی کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ سرپلس میں تبدیل ہونے اور ایکسٹرنل اکاؤنٹ بحران ختم ہونے کی اطلاعات نے ملک بھر میں سرمایہ کاری کے

کراچی ٹرانسفورمیشن منصوبہ، کامیابی کیلیے موثر نظام تشکیل دیا جائے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے وفاقی وزرا اور متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ کراچی ٹرانسفورمیشن منصوبے کی کامیابی کے لیے بااختیار اور موثر نظام تشکیل دیا جائے۔اسلام آباد میں وزیرِاعظم عمران خان کی زیر صدارت “کراچی ٹرانسفورمیشن پلان” کے حوالے سے

دماغی فریکچر کا شکار ماہر علم ریاض!

حیدرآباد دکن: کم سنی میں ہولناک حادثے میں دماغی فریکچر کا شکار ہونے کے بعد بھارتی نوجوان طویل ریاضیاتی مسائل پلک جھپکتے ہی حل کردیتا ہے اور اسی بنا پر اُسے تیز رفتار انسانی کیلکیولیٹر قرار دیا گیا ہے۔اگر آپ نیلا کنٹھا بھانو پرکاش سے

نواز نہ آئے تو ان کی پارٹی ن اور ش لیگ میں تقسیم ہوجائے گی، شیخ رشید

لاہور: شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اگر نواز شریف واپس نہ آئے تو ان کی جماعت دو حصوں ن لیگ اور ش لیگ میں تقسیم ہوجائے گی۔وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ مریم نواز نے سیاسی گڑھا کھودا، اب فیصلہ نواز شریف کے ہاتھ میں ہے۔ اُن کا کہنا تھا کہ