طلبا تحریک کا مطالبہ، بنگلادیشی صدر نے پارلیمنٹ تحلیل کردی

ڈھاکا: بنگلادیش کے صدر محمد شہاب الدین نے آرمی قیادت سے ملاقات کے بعد پارلیمنٹ تحلیل کردی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق کوٹا سسٹم اور امتیازی سلوک کے خلاف شروع ہونے والی طلبا تحریک کے رہنماؤں نے وزیراعظم حسینہ واجد کے مستعفی ہونے…

ہائی بلڈپریشر خواتین میں درد شقیقہ کا خطرہ بڑھانے کی وجہ

ایمسٹرڈیم: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ ہائی بلڈپریشر خواتین کے درد شقیقہ (migraine) کی مشکلات کو بڑھاسکتا ہے۔ محققین نے جریدے نیورولوجی میں رپورٹ کیا کہ ہائی بلڈپریشر خواتین میں درد شقیقہ کی مشکلات بڑھاسکتا ہے۔ خاص طور پر ہائی ڈائسٹولک…

معصوم بچہ سولہویں منزل سے گرکر معجزاتی طور پر بچ گیا

پیرس: فرانس میں اوبر ویلیئرز سے تعلق رکھنے والا 4 سالہ بچہ 16ویں منزل سے گرنے کے بعد بھی حیرت انگیز طور پر بچ گیا۔ 4 سالہ اینزو 16ویں منزل پر بنے اپنے اپارٹمنٹ سے 43 میٹر گرنے سے معجزانہ طور پر بچ گیا، جس میں صرف ایک خراش آئی، تاہم کوئی…

شیخ حسینہ واجد بھارت روانہ، انڈیا سے فن لینڈ جائیں گی

ڈھاکا: بنگلادیش میں ایک ماہ سے جاری پرتشدد مظاہروں کے بعد وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے استعفیٰ دے دیا اور وہ ملک چھوڑ کر بھارت چلی گئیں۔ خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حسینہ واجد کے استعفیٰ دینے سے تقریباً ایک گھنٹہ قبل ان کے صاحبزادے اور…

بنگلادیش کے آرمی چیف کا ملک میں عبوری حکومت بنانے کا اعلان

ڈھاکا: شیخ حسینہ واجد کے مستعفی ہونے کے بعد بنگلادیش کے آرمی چیف جنرل وقار الزماں نے ملک میں عبوری حکومت قائم کرنے کا اعلان کیا ہے، جس کی تفصیلات جلد جاری کی جائیں گی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق قوم سے خطاب میں بنگلادیشی آرمی…

آئمہ بیگ نے پاکستان میں می ٹو مہم چلانے کا اعلان کردیا

کراچی: معروف گلوکارہ آئمہ بیگ نے عُمرے کی سعادت حاصل کرنے کے بعد ملک بھر میں می ٹو مہم چلانے کا اعلان کردیا۔ آئمہ بیگ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوری میں کہا کہ عُمرے کی ادائیگی کے بعد مجھے بہت ہمت ملی ہے اور مجھے لگتا ہے کہ…

فوج کسی خاص سیاسی سوچ کو نہیں بلکہ پاکستان اور ترقی کو لیکر چل رہی ہے، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ فوج کسی خاص سیاسی سوچ اور پارٹی کو لے کر نہیں چل رہی۔ ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ فوج کسی خاص سیاسی سوچ، زاویے،…

پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی ممتاز مصطفیٰ انتقال کرگئے

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی ممتاز مصطفیٰ انتقال کرگئے۔ ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق ممتاز مصطفیٰ کا انتقال دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے ہوا۔ ایم این اے کے انتقال سے متعلق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کو بھی آگاہ کردیا گیا…

دنیا کے سستے ترین شہروں میں کراچی کا پہلا نمبر

کراچی: ڈیٹا کمپنی نمبیو (Numbeo) کی طرز زندگی کے اخراجات کی سالانہ فہرست میں کراچی کے سستے ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر ہونے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ اس فہرست میں جنوری سے جون 2024 تک کے ڈیٹا کی جانچ پڑتال کی گئی اور نیویارک شہر کو بنیاد…

بنگلادیشی وزیراعظم حسینہ واجد عوامی احتجاج اور دباؤ پر مستعفی

ڈھاکا: بنگلادیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد ملک میں کوٹا سسٹم کے خلاف شروع ہونے والے طلبا کے ملک گیر احتجاج کے بعد جنم لینے والی سول نافرمانی کی تحریک کے نتیجے میں مستعفی ہوگئیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ملک بھر کے طلبا نے آج…