حضرت امام حسینؓ کا یوم ولادت

محمد راحیل وارثی آج نواسہ رسول حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کا یوم ولادت ہے۔ آپ 3 شعبان المعظم کو اس دُنیا میں وارد ہوئے۔ آپ رضی اللہ عنہ کی تمام زندگی مسلمانوں کے لیے عظیم نمونہ ہے۔ آپ نے دین اسلام کی سربلندی کے لیے عظیم خدمات سرانجام

خلیفہ اول حضرت ابوبکر صدیقؓ کا یوم وصال

خلیفہ بلافصل حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی اسلام کے لیے خدمات ناقابل فراموش ہیں۔ آج آپ کا یوم وصال عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ اس مناسبت سے آپ رضی اللہ عنہ کی زندگی کا مختصر احاطہ کرتی یہ تحریر قارئین کی خدمت میں پیش ہے۔

شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کا یوم ولادت

شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبالؒ کا یوم ولادت آج منایا جارہا ہے۔ عوام سے دردمندانہ گزارش ہے کہ وہ اس یوم کو محض اقبال کی سالگرہ کا دن سمجھ کر نہ گزاریں بلکہ اس روز اقبالؒ کے حالات زندگی، ملک و قوم کے لیے خدمات، اُن کی آفاقی فکر اور شاعری

انکل سرگم کو کبھی بھلایا نہیں جاسکتا

محمد راحیل وارثیگزشتہ روز معروف پپٹ کردار کے خالق فاروق قیصر مرحوم کا یوم پیدائش تھا۔ اس عظیم فن کار کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے گوگل نے اپنا ڈوڈل انکل سرگم کے نام کیا ہے۔ پی ٹی وی نے ہمیں ایسی ایسی باصلاحیت شخصیات عطا کی ہیں، جن کے

اگر امریکی ڈالر قابو نہ آیا تو۔۔۔۔

محمد راحیل وارثی ڈالر کے وار جاری ہیں اور وہ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکا ہے۔ ملک و قوم کی مشکلات وقت گزرنے کے ساتھ بڑھتی چلی جارہی ہیں۔ پاکستانی روپیہ اپنی قسمت پر ماتم کناں ہے۔ ایک زمانے میں یہ ایشیا کی بہترین کرنسی کہلاتا…

کیپٹن محمد سرور کا یوم شہادت

محمد راحیل وارثی اللہ تعالیٰ کا ارض پاک پر خصوصی کرم ہے کہ اُس نے اس کو تاقیامت قائم رکھنے کے لیے ایسے بہادر بیٹے اس مٹی سے پیدا کیے، جنہوں نے پاک دھرتی کے لیے اپنی زندگی کی پروا نہ کی اور اسے ملک عزیز پر قربان کرکے ملک کی

زیڈ اے بخاری (ریڈیو پاکستان کے پہلے ڈائریکٹر جنرل)

محمد راحیل وارثی عظیم براڈ کاسٹر زیڈ اے بخاری کی آج 119 ویں سالگرہ ہے۔ ذوالفقار علی بخاری کو وطن عزیز میں ”بابائے نشریات“ کے لقب سے یاد کیا جاتا ہے۔ زیڈ اے بخاری کے نام سے معروف ہیں۔ آپ ریڈیو پاکستان کے پہلے ڈائریکٹر جنرل

پاکستانی فلموں کے پہلے سپراسٹار۔ سنتوش کمار

گزشتہ دنوں پاکستانی فلموں کے پہلے سپر اسٹار سنتوش کمار کی اکتالیسویں برسی تھی۔ 11 جون 1982 کو لاہور میں آپ کا انتقال ہوا۔ اس تحریر میں آپ کی زندگی کا مختصر احاطہ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔سنتوش کمار نے پاکستان فلم انڈسٹری کو اُس کے ابتدائی

قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو، ایک کرشماتی شخصیت

ذوالفقار علی بھٹو کرشماتی شخصیت کے حامل تھے، انہوں نے سیاست کو نیا چلن عطا کیا، اسے ڈرائنگ روم سے نکال کر عوامی سطح پر صحیح معنوں میں متعارف کرانے کا سہرا اُنہی کے سر بندھتا ہے۔ پاکستان کی سیاست پر اُن کے اثرات آج بھی باقی ہیں۔ آج بھٹو

رمضان المبارک کی فضیلت

خیر اور برکت اور رحمتوں کا مہینہ رمضان المبارک کی ابتدا ہوچکی ہے۔ لوگ اس سے خوب برکتیں سمیٹ رہے ہیں۔ عبادات و ریاضت کے حسین مناظر ہر سُو دکھائی دے رہے ہیں۔ بھلائی کی حسین مثالیں نظر آرہی ہیں۔ اس میں نیکی اور عبادت پر ثواب بے پناہ بڑھ جاتا