کرونا کی وبا اور لوگوں کی معاشی، جذباتی اور دماغی صورت حال کا جائزہ”
کامی سِڈ
جہاں دنیا بھر میں حالات نازک ہیں وہیں ہمارے ملک میں بھی حالات بد سے بدتر ہوتے جارہے ہیں۔ آپ حضرات تو چند دن ہوئے آئیسولیشن کی زندگی گزار رہے ہیں، مگر اس وطن میں ایک ایسا طبقہ بھی ہے جو ہمیشہ سے آئیسولیشن میں رہتا ہے۔ میں جس!-->!-->!-->…