این ایف سی کمیشن میں جاوید جبارتعینات

کوئٹہ :این ایف سی کمیشن میں جاوید جبار کی تعیناتی،حکومت کے اتحادی رکن قومی اسمبلی اسلم بھوتانی نےایسی دستاویز پردستخط کردیئےکہ حکومتی پریشانی میں اضافہ ہو جائے گا ۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت کی جانب سے این ایف سی کمیشن کے لئے جاوید

جاپان نے پاکستان کو امداد دینے کا اعلان کردیا

اسلام آباد : جاپان نے کوروناوائرس  سے نمٹنے کیلئے پاکستان کو 4 ملین ڈالرزکی امداد فراہم کرنے کااعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں قائم جاپانی سفارتخانے نے جاپان کی جانب سے پاکستان کو کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے 4 ملین ڈالر کی

وفاقی وزیرغلام سرور خان بھی نیب کے ریڈار پر آ گئے

اسلام آباد:وفاقی وزیرغلام سرور خان بھی نیب راولپنڈی کے ریڈار پر آ گئے،نیب نے غلام سرور خان اور ان کے اہلخانہ کے نام پر ٹیکسلا میں واقع زمینوں اور دیگر جائیداد کا ریکارڈ طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق غلام سرور خان کے خلاف موصول ہونے والی

محکمہ ایکسائز سندھ نے ٹیکس جمع کروانے والوں کے لئے آن لائن کیو مینجمنٹ سسٹم متعارف کروا دیا

کراچی: محکمہ ایکسائز سندھ نے ٹیکس جمع کروانے والوں کے لئے آن لائن کیو مینجمنٹ سسٹم متعارف کروا دیا صوبائی وزیر ایکسائز مکیش کمار چاؤلہ نے کہا کہ ٹیکس نادہندہ گان اس سہولت سے فائدہ اٹھائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ ایکسائز سندھ نے ٹیکس

سائنسدانوں نے ایسا پھل دریافت کر لیا جسے چہرے کی جھریوں ختم کی جاسکتی ہیں

لندن: چہرے کی جھریاں ختم کرنے والی اینٹی ایجنگ ادویات تو بہت دستیاب ہیں لیکن اب سائنسدانوں نے ایک ایسا پھل دریافت کر لیا ہے جسے استعمال کرکے آپ چہرے کی جھریوں سے نجات پا سکتے ہیں اور اپنی جلد کو دیرپا جوان رکھ سکتے ہیں۔ میل آن لائن کے

ڈاکٹر شہباز گل وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے پولیٹیکل کمیونیکیشن تعینات

اسلام آباد : تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شہباز گل کی بطور معاون خصوصی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر شہباز گل وزیر اعلیٰ پنجاب کے ترجمان کے عہدے سے فارغ ہونے کے بعد سے اب تک کسی باضابطہ عہدے کے بغیر

سابق وزیر خزانہ نے تحریک انصاف پر تنقید کے تیر چلادئیے

لندن:پاکستان  مسلم لیگ(ن)کےرہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہاہے کہ یہ ہے صاف چلی شفاف چلی تحریکِ انصاف چلی،شکرہے کہ ڈی ویلیوایشن اور ہائی انٹرسٹ ریٹ کےحمایتی دوستوں کو آخرکاراِن پالیسیوں کےناقابلِ تلافی نقصانات کی سمجھ آنےلگی،تحریک

فردوس عاشق اعوان نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی خبروں کی تردید کردی

اسلام آباد : سابق معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی خبروں کی تردید کردی۔ تفصیلات کے مطابق میں یہ کہا جارہا تھا کہ فردوس عاشق اعوان نے معاون خصوصی برائے اطلاعات کے عہدے

لاہور کی فیکٹری میں دھماکہ، 3 افراد جاں بحق

لاہور:پنجاب کے دارالحکومت کی ایک ایلومینیم فیکٹری میں سلنڈر دھماکے کے باعث 3 افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے گجر پورہ کرول گھاٹی کی ایک ایلومینیم فیکٹری میں سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا جس کے باعث فیکٹری کی چھٹ ،

چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے قوم کو خوشخبری سنا دی

 اسلام آباد:چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے قوم کو خوشخبری سنا تے ہوئے کہا ہے کہ وینٹی لیٹرز کے علاوہ تمام طبی سامان پاکستان میں تیار کیا جارہا ہے،طبی سامان میں پیسے آدھے سے بھی کم خرچ کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام