ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کی زندگی کا وہ پہلو جو آج تک کسی نے نہیں دیکھا

لاہور:بھارتی ٹینس سٹار اور قومی آل راؤنڈر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے انکشاف کیا ہے کہ جب بھی ہماری کسی بات کو لے کر بحث ہوتی ہے تو شعیب ملک کھل کر بات نہیں کرتے اور مجھے ان کی اس بات سے بہت نفرت ہے۔ تفصیلات کے مطابق حالیہ انٹرویو

ملکی تاریخ میں ایٹمی دھماکوں کویاد رکھا جائے گا، شہباز شریف

لاہور:صدرمسلم لیگ ن شہبازشریف کا کہنا ہےکہ ملکی تاریخ میں ایٹمی دھماکوں کوہمیشہ یاد رکھا جائے گا، بھارت اقوام متحدہ کی قراردادوں کی دھجیاں بکھیررہاہے۔ تفصیلات کے مطابق یوم تکبیرکی تقریب سے شہبازشریف نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ

ریڈیو پاکستان کے 2 ملازمین کورونا وائرس سے جاں بحق ہوگئے

کراچی:ریڈیو پاکستان کے 2 ملازمین کورونا وائرس سے جاں بحق ہوگئے، دونوں ملازمین طویل عرصہ سے ریڈیو پاکستان سے منسلک تھے۔ تفصیلات کے مطابق ریڈیو پاکستان کے ادارے کے دو ملازمین سینئر براڈ کاسٹ انجینئر محمد اشفاق اور خاتون اردو نیوز کاسٹر

طیارہ حادثے میں جانبحق افراد کی میتوں کے لیے ایس او پیز جاری

کراچی : پی آئی اے طیارہ حادثہ میں جاں بحق افراد کی میتوں کی شناخت اور حوالگی کے حوالے سے ایس او پیز جاری کر دیے گئے ہیں۔ تفصیلات کےمطابق کمشنر کراچی افتخار شالوانی کی جانب سے جاری کردہ ایس او پیز کے مطابق متعلقہ ڈپٹی کمشنر ایدھی اور

سندھ میں بے روزگاری کی لہر ہے، سندھ حکومت کے جانے کا وقت آگیا ہے،خرم شیر زمان

کراچی:تحریک انصاف کراچی کے صدر و رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن میں اضافہ کیا تو مخالفت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کراچی کے صدر خرم شیر زمان نے انصاف ہاوس میں پریس کانفرنس سے خطاب

سرے کاؤنٹی انتظامیہ کا تماشائیوں کے لیے اوول گراؤنڈ کھولنے کا فیصلہ

انگلینڈ :کورونا وباء کے تناظر میں سرے کاؤنٹی کا کہنا ہے کہ سماجی فاصلے کے اصولوں کو اپناتے ہوئے کرکٹ کی سرگرمیاں شروع ہو ئیں تو تماشائیوں کی تعداد کو کم رکھا جا سکتا ہے تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کے اوول گراونڈ میں 25 ہزار 500 تماشائیوں

ڈرامہ ارطغرل غازی ترکی کی طرف سے پاکستان کیلئے تحفہ ہے، ڈاکٹر شہباز گل

اسلام آباد:تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شہباز گل نے ترک ڈرامہ ارطغرل غازی کو خریدنے کے حوالہ سے ثانیہ سعید کی طرف سے اٹھائے گئے سوال کے جواب میں کہا ہے کہ پی ٹی وی نے اسے خریدا نہیں، برادر ملک ترکی کی طرف سے یہ پاکستان کیلئے تحفہ ہے۔

بجلی کے بحران پر قابو پانے کے لیے کے الیکٹرک ٹھوس اقدامات نہیں کرتی،حافظ نعیم

کراچی:جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے کے الیکٹرک کی جانب سے شہر میں طویل غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور بریک ڈاؤن کے باعث شہر کے بیشتر علاقوں سے بجلی غائب ہونے پر شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی کے بحران پر قابو

شوگر سے متعلق 10 اہم حقائق سامنے آگئے ہیں

شوگر کے مریض کو عام طور پر اپنی بیماری کا اُس وقت پتہ چلتا ہے جب بہت دیر ہوچکی ہوتی ہے۔اسکی تشخیص اگر پہلے نہ کرلی جائے تو کئی پیچیدگیاں جنم لے سکتی ہیں۔ درجہ ذیل میں شوگر (ذیابیطس) سے متعلق چند حقائق سامنے لائے جارہے جنہیں ہر شخص اگر ذہن

وزیراعظم آپ کب تک سندھ حکومت کو موقعہ دیں گے؟ اب لوٹ مار ختم ہونی چاہیے، فردوس شمیم نقوی

کراچی:اپوزیشن لیڈر سندھ اسبلی اور رہما تحریک انصاف فردوس شمیم نقوی نےوزیراعظم عمران خان سے سوال کرتے ہوئے کہا کہ آپ کب تک سندھ حکومت کو موقعہ دیں گے؟ اب لوٹ مار ختم ہونی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی فردوس شمیم نقوی،