کیا اب نظام بدلنے کا وقت نہیں؟
دانوشہ تنویر
ریاست صرف نقشے پر کھینچی ہوئی لکیروں کا نام نہیں، ریاست دراصل اس فاصلے کا نام بھی ہے جو ایک عام شہری اور اس کے مسئلے کے درمیان حائل ہوتا ہے۔ اگر ایک معمولی نوعیت کا مسئلہ حل کرانے کے لیے شہری کو ضلعی دفتر، ڈویژنل مرکز،!-->!-->!-->!-->!-->…