عزیز جاں اہل فلسطین کے نام

(پاکستان کی جانب سے) اے عزیزان برادران فلسطین!آج ہم تمہیں اپنا احوال دل سناتے ہیںتم غمگین ہوتے ہو اپنے شہیدوں پرتو آنسو ہم بھی بہاتے ہیںجو حق کی خاطر مر مٹ جائیںان شہیدوں کا مگر نہیں سوگ مناتے ہیںکسی کو دیکھنی ہو مثل مسلمانی، زندگی

مثالی حکمران کے اوصاف

دانیال جیلانی نگاہ بلند سخن دل نواز جان پرسوزیہی ہے رخت سفر میر کارواں کے لیے(علامہ محمّد اقبال رح) حاکم وقت کو اپنی رعیت کی نظر میں کیسا ہونا چاہیے؟ اس کے اوصاف کیا ہونے چاہئیں؟ حضور ﷺ کی سیرت طیبہ کے بعد اگر اس حوالے سے کوئی