قربانی کا اصل رنگ
بلال ظفر سولنگی
گاؤں کے کچے راستوں پر شام آہستہ آہستہ اتر رہی تھی۔ ہر طرف عیدالاضحیٰ کی رونقیں بڑھ رہی تھیں۔ کہیں بچے بکرے کے گلے میں رنگین پھول ڈال رہے تھے، کہیں لوگ اپنے جانوروں کی تصویریں بنا بنا کر سوشل میڈیا پر لگا رہے تھے۔!-->!-->!-->!-->!-->…