ایک لمحے کی مٹی، ایک عمر کا سبق

انجینئر بخت سید یوسف زئی(بریڈ فورڈ، انگلینڈ) اس دن کی خاموشی آج تک میرے دل میں گونجتی ہے۔ وہ ایک عام دن تھا مگر میرے لیے زندگی کا سب سے بڑا سبق بن گیا۔ میں قبر کے کنارے کھڑا تھا اور سامنے وہ منظر تھا جو ہر انسان کو ایک دن دیکھنا ہی