رواں ماہ سندھ میں 2459 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

محکمہ صحت سندھ کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ 13 دنوں میں کورونا کی تعداد میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔ محکمہ صحت نےرپورٹ وزیراعلیٰ سندھ کوارسال کردی جس میں کہا گیا ہے کہ ستمبرمیں 2459افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی، رواں ماہ کورونا وائرس کے

بھارت میں وائرس مودی کے غرور کی وجہ سے پھیلا، راہول گاندھی

کانگریس کے سینئر رہنما اور سابق صدر راہول گاندھی نے کوویڈ 19 وبا کے سلسلے میں وزیراعظم نریندر مودی پر براہ راست تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے غرور کی وجہ سے یہ وبا ملک بھر میں پھیل گئی ہے۔ راہول گاندھی نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ کورونا سے

چین میں کورونا ویکسین کے ہونے والے تجربات اور اس کے نتائج سامنے آنے کے بعد یہ عندیہ دیا گیا ہے کہ چین وبا کے خلاف ویکسین تیار کرنے والا جلد پہلا ملک بن سکتا ہے کیوں کہ وہاں ویکسین کے حوالے سے مسلسل مثبت نتائج سامنے آرہے ہیں۔ سائنس دان اور

نیپال: بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ سے 11 افراد ہلاک

سرکاری حکام نے اتوار کے روز نیپال میں شدید بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ سے 11 افراد کے ہلاک اور 20 کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے جب کہ لینڈ سلائیڈنگ کے سبب کئی افراد لاپتا بھی ہوئےہیں۔ میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ لینڈ سلائیڈنگ نیپال کے

24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 539 نئے کیسز رپورٹ

24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کرونا وائرس کے 539 نئے کیسز سامنے آئے جبکہ 4 مریض جاں بحق ہوئے جس کے بعد ملک میں مجموعی کورونا کیسز کی تعداد 3 لاکھ 2 ہزار 20 ہوچکی ہے۔ملک میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد 5 ہزار 831 ہے جبکہ کورونا وائرس

کملہ ہیرس کا نائب صدر بننا امریکا کیلیے شرمندگی کا باعث ہوگا، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی انتخابات کے لیے نکالی گئی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مخالف صدارتی امیدوار جوبائیڈن اور نائب صدارتی امیدوار کملہ ہیرس پر سخت تنقید کی ہے۔ ٹرمپ نے ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جوبائیڈن کی انتخابات میں کامیابی

نائب صدر پر حملے سے ہمارا کوئی تعلق نہیں ہے، طالبان

افغانستان کے نائب صدر امراللہ صالح کا قافلہ بدھ کے روز کابل کی مصروف شاہراہ سے گزر رہا تھا کہ اسی دوران سڑک کنارے نصب بم کا زور دار دھماکا ہوا۔کارروائی میں افغانستان کے نائب صدر نشانہ تھے مگر دہشت گرد اپنا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہے۔

برطانیہ، مسلسل چوتھے روز بھی کورونا کے 2 ہزار سے کیسز رپورٹ

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے ایک بار پحر بڑھتے کورعنا کیسز کت پیز نظر نئے قوانین متعارف کراتے ہوئے کہا کہ 6 سے زیادہ افراد کے میل جول پر پابندی ہوگی۔ برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ دکھی دل کے ساتھ سماجی

بحرین میں اسکول کھولنے کا فیصلہ مؤخر

بحرینی وزارت صحت نے ملک میں کورونا وائرس کے کیسز بڑھ جانے پر حفاظتی اقدامات کے تحت اسکول کھولنے کا فیصلہ دو ہفتوں کیلئے مؤخر کردیا گیا ہے۔بحرینی وزارت تعلیم و تربیت نے بحرینی وزارت صحت کے فیصلے کی توثیق کرتے ہوئے کہا کہ سرکاری اسکول اب دو

نئی دہلی، 24 گھنٹوں میں کورونا کے 40 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

بھارت کورونا وائرس کیسز کے حوالے سے دنیا بحر میں بدستور دوسرے نمبر پر ہے جہاں گزشتہ 1 دن میں ریکارڈ 95 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ صرف دارالحکومت نئی دہلی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 40 ہزار سے زائد کیسز سامنے آئے۔بھارت میں کورونا