ارجنٹائن میں کورونا لاک ڈاون کیخلاف لوگ سراپا احتجاج

ارجنٹائن میں کورونا وبا کی وجہ سے لگی پابندیوں کے خلاف لوگ سڑکوں پر نکل آئے اور احتجاج کرتے رہے۔ شرکا نے حکومت سے فوری طور معاشی سرگرمیاں شروع کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ ہزاروں افراد نے دارالحکومت بیونس آئرس میں ریلی نکالی احتجاج میں شریک

لاکھوں افراد گردوں کے امراض میں مبتلا ہو سکتے ہیں،ماہرہن

غیر ملکی میڈیا کے مطابق طبی ماہرین کی جانب سے کورونا سے صحت یاب لاکھوں افراد میں گردوں کے امراض کے خطرے کا انتباہ سامنے آیا ہے، ماہرین کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے نتیجے میں لاکھوں افراد کو ممکنہ طور پر گردوں کے ڈائیلاسز یا پیوند کاری کی

کورونا وائرس سے متاثر افراد کی تعداد 3 کروڑ سے تجاوز

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 3 کروڑ 69 ہزار 586 ہوگئی جبکہ کورونا وائرس سے ہلاک افراد کی تعداد 9 لاکھ 45 ہزار 781 ہوگئی۔دنیا بھر میں فعال کیسز کی تعداد 73 لاکھ 206 ہے، ان میں سے 61 ہزار 250 کیسز تشویشناک ہیں جبکہ دنیا

اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں حیران کن اضافہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ترجمان کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ایک ہفتے میں مرکزی بینک کے ذخائر میں ایک کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا جبکہ حالیہ اضافے کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر بڑھ کر 12 ارب 82 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگئے۔اسٹیٹ بینک

ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد دوشمار کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے دو ماہ جولائی اور اگست میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری 22 کروڑ 70 لاکھ ڈالر رہی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ناروے،مالٹا اور نیدرلینڈ سے بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری

24 گھنٹوں میں ملک میں 752 کورونا کیسز رپورٹ

گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں 752 کورونا کیسز سامنے آئے جبکہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں 9 مریضوں نے دم توڑا۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن (این سی او سی) کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں کورونا سے کُل اموات 6 ہزار 408 ہو گئی ہیں، جبکہ مجموعی کیسز کی تعداد

سعودی عرب میں یکم جنوری 2021 سے سفری پابندیاں اٹھانے کا فیصلہ

سعودی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ یکم جنوری 2021 سے ایئر پورٹس، بندرگاہیں اور سرحدی چوکیاں کھول دی جائیں گی۔ وزارت داخلہ نے بیان میں کہا ہے کہ سعودی شہری بیرون مملکت آجا سکیں گے۔سعودی وزارت داخلہ کے حکام کا کہنا ہے کہ خروج وعودہ یا اقامے یا

امریکا عالمی امن کیلئے سب سے بڑا خطرہ ہے، ترجمان چینی فوج

چینی وزارت دفاع کے ترجمان کرنل ووشین نے امریکی وزارت دفاع کی اس رپورٹ کو اشتعال انگیز قرار دیتے ہوئے امریکا پر الزام عائد کیا ہے کہ اس نے اپنی سالانہ کانگریشنل رپورٹ میں چینی فوجی پالیسیوں کو مسخ کر کے پیش کیا ہے۔جرمن نشریاتی ادارے ڈوئچے

ترسیلاتِ زر 7.3 بلین ڈالر کی سطح پر جا پہنچی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے ترسیلات زر 7.3 بلین ڈالر کی غیرمعمولی سطح پر پہنچ گئیں۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ اگست میں کارکنوں کی ترسیلاتِ زر مستحکم اور 2 ارب ڈالر سے زائد رہیں، یہ مسلسل تیسرا مہینہ ہے جب

روسی حکام نے کورونا ویکسین کی ترسیل شروع کردی

روس نے دنیا کی پہلی رجسٹرڈ کورونا وائرس ویکسین کی ابتدائی کھیپ اپنے تمام شہروں، دیہاتوں اور دور دراز کے علاقوں میں بھجوانی شروع کردی ہے۔اطلاعات کے مطابق سپتنک وی ویکسین کی افادیت اور حفاظت کی جانچ کے ساتھ روسی حکومت کا منصوبہ ہے کہ ویکسین