نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق فیصلہ جاری کر دیا

نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق فیصلہ جاری کر دیا۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے صارفین پر162ارب روپےکا اضافی بوجھ ڈالنےکی منظوری دے دی۔نیپرا کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں 1 روپے 62 پیسے فی یونٹ اضافہ کیا گیا ہے،قیمتوں

ایم کیو ایم والے کراچی کی فکر چھوڑیں بتائیں رحمان بھولا کون ہے، ناصر حسین شاہ

وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ شہریوں کو زندہ جلانے والے کس منہ سے حقوق کی بات کرتے ہیں ناصر شاہ نے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کراچی مارچ میں دئیے گئے بیانات پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایم کیو ایم والے کراچی کی فکر

کراچی، میڈیکل رپورٹ میں لڑکی سے زیادتی کی تصدیق نہیں ہوئی

کلفٹن سے مبینہ طور پر اغوا اور اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی لڑکی کے کیس کی تحقیقات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ پولیس حکام کے مطابق مقدمہ درج ہونے کے بعد بھی لڑکی اور ملزم کے درمیان فون پر رابطے کا انکشاف ہوا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ میڈیکل

24 گھنٹے میں ملک میں 798 افراد میں کورونا کی تصدیق

24 گھنٹے میں ملک میں 798 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی جبکہ ملک میں کورونا کے 8 مریض جاں بحق ہوئے جس کے بعد وبا سے مرنے والوں کی تعداد 6 ہزار 444 تک پہنچ گئی۔ کورونا کے ایکٹو کیسزکی تعداد 7 ہزار 831 ہے،ملک بھر میں کرونا کے 2 لاکھ 94 ہزار

عمان،یکم اکتوبر سے میٹھے مشروبات پر 50 فیصد ایکسائز ٹیکس عائد

عمان ٹیکس اتھارٹی ملک میں یکم اکتوبر سے میٹھے مشروبات پر 50 فیصد ایکسائز ٹیکس عائد کرے گی جس کے بعد مذکورہ مشروبات مہنگے ہوسکتے ہیں جن میں جوس، فروٹ ڈرنکس، اسپورٹ ڈرنکس اور کین کافی وغیرہ شامل ہیں، اتھارٹی نے حکمت عملی تیار کرلی۔جبکہ قدرتی

کراچی میں بجلی کی طویل بندش

ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق کم گیس پریشر کے باعث 400 میگاواٹ بجلی کی فراہمی متاثر ہے۔لوڈ شیڈنگ سے مستثنیٰ علاقوں میں بھی 6 گھنٹے سے زائد تک لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے۔ ان میں ڈیفنس، کلفٹن، گلشن اقبال، گلستان جوہر، ایف بی ایریا کے مختلف بلاکس،گارڈن

اسٹاک مارکیٹس میں کئی پوائنٹس کی کمی ریکارڈ

ایشیائی ممالک کے اسٹاک مارکیٹس میں کئی پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی جارہی ہے۔عالمی مارکیٹ میں امریکی خام تیل کے سودے 40ڈالرفی بیرل سے نیچے برقرار ہے۔ جبکہ عالمی مارکیٹ میں برینٹ کروڈ کی فی بیرل قیمت41ڈالر34سینٹس پر آگئی۔ ساتھ ہی ٹوکیو کے نکئی

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں استحکام

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں استحکام رہا جبکہ اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی ہوئی ساتھ ہی انٹر بینک مبادلہ مارکیٹ میں کاروباری دن کے اختتام پر ڈالر کی قدر 166 روپے 22 پیسے ہے۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 15 پیسے کم

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے کم ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 700 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ چودہ ہزار روپے ہے۔ملک میں دس گرام سونےکی قدر 6 سوروپے کمی کے بعد 97 ہزار 737 روپے

یوٹیلٹی اسٹورز پر اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

یوٹیلٹی اسٹورز پر اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا جس کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق کوکنگ آئل 17 روپے فی لیٹر، برانڈ گھی 4 روپے فی کلو اور برانڈ کے دودھ کے ایک لیٹر کا پیک 5 روپے تک مہنگا کیاگیا ہے جب کہ