کراچی، 12 سالہ بچے نے خود کشی کر لی

12 سالہ بچے نے گلے میں پھندا لگا کر خود کشی کر لی۔پولیس کے مطابق 12 سالہ عبیداللہ نے بہن کے دوپٹے سے خود کو پھندا لگا کر خودکشی کی، خود کشی کے وقت بچے کی چھوٹی بہن گھر پر موجود تھی۔پولیس کا کہنا ہے کہ بچے کے والدین کراچی کے واپسی کے لیے

چین، کورونا کیسز میں ایک بار پھر اضافہ

ہیلتھ کمیشن کے مطابق چین میں اس وقت کورونا کے کیسز کی تعداد 85337 ہوگئی ہے جبکہ ہلاکتیں 4634 ہیں۔ چین کی وزارت صحت کے حکام نے نئے کیسز کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز ملک میں 8 کیسز رپورٹ ہوئے جس کی نسبت آج رپورٹ ہونے والے کیسز کی

سونے کی قیمتوں میں کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ روز 1500 روپے کمی کے بعد آج فی تولہ سونے کی قیمت میں 700 روپے کی کمی ہوئی ہے۔جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 11 ہزار 800 روپےہوگئی جبکہ

ملک میں 566 نئے کورونا کیسز رپورٹ

گزشتہ 24گھنٹے میں ملک میں 566 کٔرونا کیسز سامنے آئے، جبکہ 24 گھنٹوں میں 7مریضوں نے دم توڑا جس کے بعد ملک بھر میں کورونا سے کُل اموات 6 ہزار 451 ہو گئی ہیں، جبکہ مجموعی کیسز کی تعداد 3 لاکھ 9 ہزار 581 ہے، اب تک 2 لاکھ 95ہزار 333کورونا مریض

پنجاب میں کورونا پھر سر اٹھانے لگا

پنجاب میں کوروناوائرس کے کیسز کی تعدادمیں ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے صوبے میں کورونا وائرس کے178 نئے کیسز رپورٹ ہوئے تاہم کورونا سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں کورونا مریضوں کی مجموئی تعداد 98،864 ہوگئی ہے۔

اسموگ کورونا کے پھیلاؤ کا سبب بھی بن سکتا ہے

لاہور میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے جوڈیشل واٹر اینڈ انوائرمینٹل کمیشن کے چیئرمین علی اکبر قریشی نے کہا کہ اسموگ کے خدشے پر اینٹوں کے بھٹے دو ماہ بند رہیں گے۔انہوں نے کہا کہ اسموگ کی بڑی وجہ ٹریفک ہے، متعلقہ محکمہ دھواں چھوڑنے والی

وزیر تعلیم سندھ نے 28 ستمبر سے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کردیا

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے 28 ستمبر سے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کیا ہے جب کہ وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو کا کہنا تھا کہ کورونا کیسز کی شرح میں اضافہ ہو رہا ہے اور ایسے میں اسکول کھولنا درست فیصلہ نہیں ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے

دپیکا، شردھا اور سارہ علی خان تحقیقات کیلئے طلب

بالی وڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی خودکشی کی تحقیقات سے شروع ہونے والا معاملہ بالی وڈ میں منشیات کے استعمال تک پہنچ گیا ہے بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق این بی سی نے منشیات سے متعلق تفتیش کیلئے بالی وڈ کی صف اول کی اداکاراؤں دپیکا پڈوکون،

کراچی، بیشتر علاقوں میں بجلی پھر نایاب ہوگئی ہے

کراچی کے بیشتر علاقوں میں بجلی پھر نایاب ہوگئی ہے کئی مضافاتی علاقوں میں پوری رات بجلی نا ہونے کی شکایات ہیں، لوڈشیدنگ سے تنگ شہریوں نے گارڈن روڈ پر احتجاج کیا اور حکومت سے صورتحال کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ نیوکراچی، لیاقت آباد، ملیر،

امریکی خام تیل کے سودے 40ڈالر42سینٹس فی بیرل پر آگئے

عالمی مارکیٹ میں امریکی خام تیل کے سودے 40 ڈالر 42 سینٹس فی بیرل پر آگئے۔ عالمی مارکیٹ میں برینٹ کروڈ کی فی بیرل قیمت 42ڈالر سے اوپرٹریڈ کر رہی ہے جبکہ جاپان کے نکئی انڈیکس میں 142پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور چین کے زیرانتظام شہر