سعودی عرب، 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 421 نئے کیسز رپورٹ

سعودی عرب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 421 نئے کیسز رپوٹ ہوئے جس کے بعد مملکت میں مہلک وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 3 لاکھ 38 ہزار 132 ہوگئی۔رپورٹ کے مطابق سعودی محکمہ صحت نے اپنے تازہ اعداد وشمار میں بتایا ہے کہ گزشتہ

عمان میں کورونا کیسز میں اضافہ

عمان میں کورونا کیسز میں اضافے کو روکنے کے لیے نئی پابندیوں کا اعلان کر دیا گیا۔عمانی میڈیا کے مطابق سپریم کمیٹی نے تمام ساحلوں کو تاحکم ثانی بند کرنے کا حکم دے دیا ہے جب کہ کچھ بحال کی گئی سرگرمیوں کو دوبارہ سے بند کیا جارہا ہے۔سپریم

بلوچستان میں کورونا وائرس کے فعال کیسز صرف 213 رہ گئے ہیں

ترجمان محکمہ صحت بلوچستان کا کہنا ہے کہ صوبے میں کرونا وائرس میں مبتلا 98 فیصد مریض صحت یاب ہوگئے جس کے بعد صوبے میں کرونا وائرس کے فعال کیسز صرف 213 رہ گئے۔ محکمہ صحت بلوچستان کا کہنا ہے کہ صوبے میں کورونا وائرس کے فعال کیسز صرف 213 رہ

ایک ہفتے میں ٹماٹر، پیاز، آلو، آٹا، چینی مہنگی

وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی سےمتعلق تازہ اعدادوشمارجاری کر دیے، رواں ماہ کے پہلے ہفتے میں مہنگائی میں 1.24 فیصد اضافہ ہوا ، جس کے بعد ملک میں مہنگائی کی شرح رواں مالی سال کی بلند ترین سطح گیارہ اعشاریہ دو چار فیصد تک پہنچ گئی۔ ملک میں

ایک ہفتہ کے دوران کورونا وائرس کے کیسزمیں بتدریج اضافہ

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے عوام کو کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے خدشات سے آگاہ کرتے ہوئے کہا گذشتہ ایک ہفتہ کے دوران کورونا وائرس کے کیسزمیں بتدریج اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے ، پنجاب کے تعلیمی اداروں میں ایس اوپیز پر سختی سے عملدرآمد

پاکستان میں کورونا کے 671 نئے کیسز رپورٹ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ملک میں کورونا صورتحال کے تازہ اعداو شمار جاری کردیئے، جس میں بتایا گیا کہ ملک بھر میں 24 گھنٹےمیں کورونا وائرس سے مزید 6 افراد جاں بحق ہوئے ، جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے اموات 6ہزار558

عالمی سطح پر شادیوں اور عوامی اجتماعات پر ایک بار پھر سے پابندیاں عائد

دنیا کے کئی ممالک میں وبا کے پھیلاؤ میں دوبارہ تیزی دیکھی جارہی ہے۔ کورونا وائرس کی دوسری لہر نے دنیا بھر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، عالمی سطح پر شادیوں اور عوامی اجتماعات پر ایک بار پھر سے پابندیاں عائد کرنی شروع کردی گئی ہیں۔تفصِلات کے

دنیا بھر میں کورونا کسیز کی تعداد 3 کروڑ 67 لاکھ سے تجاوز

دنیا بھر میں عالمی وبا کورونا وائرس کے حملے جاری ہیں، امریکا، یورپ، بھارت سمیت درجنوں ممالک مہلک وائرس کی لپیٹ میں ہے، کئی ملکوں میں وبا نے اپنی دوسری لہر بھی دکھانا شروع کردی ہے۔ کورونا سے متعلق تازہ اعداد وشمار کے مطابق دنیا بھر میں

15 کروڑ سے زائد افراد انتہائی غربت کا شکار ہوجائیں گے۔عالمی بینک

ورلڈ بینک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان سمیت جنوبی ایشیائی ممالک کے ساڑھے 5کروڑ غربت کی لکیر سے نیچے چلے جائیں گے۔ رپورٹ مطابق کورونا صورتحال میں2021تک15کروڑ سے زائد افراد انتہائی غربت کا شکار ہوجائیں گے جبکہ رواں سال8سے10کروڑ افراد خط

24گھنٹے کے لیے سی این جی اسٹیشنز کو گیس سپلائی بحال

تفصیلات کے مطابق سوئی سدرن گیس حکام کا کہنا ہے کہ 24گھنٹے کے لیے سی این جی اسٹیشنز کو گیس سپلائی بحال کردی گئی ہے، مسلسل 2روز سے 48گھنٹے کیلئے سی این جی اسٹیشنز کو سپلائی معطل تھی تفصیلات کے مطابق سوئی سدرن گیس کمپنی نے 48 گھنٹے بعد